لندن(پی این آئی)نازیہ حسن فائونڈیشن کو یو کے کمپنیز ہائوس کی جانب سے تحلیل کر دیا گیا ہے، موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نازیہ حسن فائونڈیشن (این ایچ ایف)کو چیرٹیبل آرگنائزیشن چلانے کے ذمہ دار ٹرسٹیز اور گلوکارہ نازیہ حسن کے ورثے کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک کی 2 خواتین اینکرز نے حجاب شروع کردیا۔ معاملے پر سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی اور حکومت کے کارکنان نے کریڈٹ لینا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر اسے حکومتی کارنامہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ […]
ریاض (این این آئی )سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا ہے کہ پراسیکیوٹر جنرل الشیخ سعود بن عبداللہ المعجب نے سوشل میڈیا کے ذریعے ام المومنین حضر عائشہ صدیقہ کی شان میں گستاخی کرنے والے عناصر کو فوری طورپر گرفتارکرکے ا نہیں […]
واشنگٹن(پی این آئی)ایمیزون کے بانی جیف بیزوس نے ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ دیا اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں پہلے نمبر پر آگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کے دولت مند ترین افراد کی ریس جس میں تین افراد شامل ہیں ،ایلون مسک کی دولت […]
ممبئی (پی این آئی)بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے بوائے فرینڈ وکی کوشال سے مبینہ طور پر منگنی کرلی۔ دونوں اداکار اس وقت سوشل میڈیا کا ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں جو ان کی مبینہ منگنی سے متعلق ہے۔ سوشل میڈیا پر خبر پھیلتے ہی دونوں […]
اسلام آباد(پی این آئی ) یوم آزادی پرگریٹر اقبال پارک میں ایک اور خاتون کو ہراساں کرنے کا وا قعہ سا منے آیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق نجی ٹی وی نے ایک رپو رٹ میں کہا ہے کہ مینار پاکستان پر موجود ایک فیملی […]
لاہور( پی این آئی ) گریٹر اقبال پارک میں ہراساں کی جانے والی خاتون عائشہ اکرم کا میڈیکل مکمل کرلیا گیا ۔ عائشہ اکرم کا میڈیکل نوازشریف اسپتال یکی گیٹ میں کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں میں خاتون کے جسم پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر گریٹر اقبال پارک میں خاتون پر تشدد اور بد سلوکی کے کیس میں غفلت پرتنے پر ڈی آئی جی آپریشنز کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ایس ایس پی آپریشن اور ایس پی کو بھی عہدوں […]
لاہور( پی این آئی)مہنگائی سے تنگ عوام پر فیول ایڈ جسٹمنٹ کے نام پر بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ، بجلی 1 روپے 47 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جولائی کی ماہانہ فیول […]
اسلام آباد (پی این آئی )امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونیوالا دوسرا افغان شہری معروف کھلاڑی نکلا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والے دوسرے شخص کی شناخت ہو گئی ،افغانستان فٹبال ٹیم کا کھلاڑی ذکی انواری تھا۔ قبل ازیں […]
کابل(پی این آئی)پندرہ اگست طالبان کے افغانستان کے دارالحکومت کابل پرقبضے کے موقع پر ہوائی اڈے پرایک المناک واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے میں امریکا کے ایک ہوائی جہاز سے لٹک کر تین افراد گرکر ہلاک ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق طیارے کے ساتھ لٹک […]