لاہور (پی این آئی ) اسٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث دی گئی رقوم کی مفت انٹر بینک ٹرانسفر کی رعایت واپس لے لی، اب بینک اکائونٹ سے رقم ٹرانسفر کرنے پر0.1 فیصد تک ٹیکس دینا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا کی وجہ سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہوٹل کے باہر مظاہرین نے مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کے رنگ میں بھنگ ڈال دی۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے مقامی ہوٹل کے باہرمظاہرین نے قوم کے لوٹے ہوئے پیسوں پر نعرے بازی کی گئی اور شدید […]
دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو […]
لاہور (پی این آئی) گریٹر اقبال پارک میں پر اوباش نوجوانوں کے ہجوم کے ہاتھوں ہراساں ہونے والی ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے عبایاپہننا اورسکارف اوڑھنا شرو ع کردیا ۔ گریٹر اقبال پارک میں رونما ہونے والے واقعہ کے بعد عائشہ اکرم میڈیا کو دئیے […]
اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے میٹرو پر مالیوں کا ٹھیکا احسن اقبال صاحب کے بھائی کو دے دیا گیا،کیا یہ 45 کروڑ روپے کسی کے باپ کے تھے؟ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی پریس […]
لاہور(پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فیصل آباد سمیت صوبے بھر میں ریسکیو ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ دور دراز علاقوں تک ریسکیو کا دائرہ کار وسیع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار […]
لاہور( پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) نے کہا ہے کہ نیب صرف سویلین کو آنکھیں دکھاتی ہے، چیئرمین نیب اپنی ویڈیو کی وجہ سے بلیک میل ہو رہے ہیں ،چیئرمین نیب میں جرات ہے تو عاصم سلیم باجوہ سے پوچھیں اثاثے کہاں سے بنے، کھربوں […]
لاہور(پی این آئی )او لیول کے ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر،اردو کے مضمون کا پرچہ نہ ہونے کی بناء پر طلبہ فائنل رزلٹ کارڈ سے محروم، طلباء کو ایکوالینس سرٹیفکیٹ بھی جاری نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق او لیول کے ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ […]
اسلام آباد( پی این آئی) اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر میں ایک اور بے ضابطگی کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کے اے ٹی سی ٹاور کے لیے غلط سائٹ کا انتخاب کیا گیا اور غلط سائٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹےاور نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی آج ہو گی۔تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر)محمد صفدر اور مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان آرمی اور ائیرفورس میں ملازمت کرنے والی فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند عالمی وبا کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر ماہ […]