پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایک اور اچھی خبر آگئی

راولپنڈی ( پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کے بعدکرایوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی زیرصدارت ٹرانسپورٹرز اور بس سٹینڈ مالکان کا اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کے […]

سرکاری ملازمین کیلئے ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کی منظوری

تہران (پی این آئی) ایرانی پارلیمنٹ نےسرکاری ملازمین کیلئے ہفتہ وار تعطیل میں تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے جمعہ اور ہفتہ کے ایام کو اختتام ہفتہ قرار دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کی طرف سےمنظوری کے بعد اتوار سے جمعرات کے دوران 40 […]

بشریٰ بی بی نے خون کا ٹیسٹ کروانے سے کیوں انکار کر دیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر فیصل سلطان کی نگرانی طبی ٹیم کا بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کیا جبکہ پمز ہسپتال کے عملے نے ضروری بلڈ ٹیسٹ کے لیے خون کے نمونے بھی حاصل کرلیے اور بشریٰ […]

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی وارننگ کے بعد خیبرپختونخوا میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

پشاور (پی این آئی) پشاور میں لوڈشیڈنگ پر وزیراعلیٰ کے پی نے دھمکی دی تو چیف پیسکومتعلقہ عملےکےساتھ گورنر ہاؤس پہنچ گئے وزیراعلیٰ کوصوبے میں لوڈشیڈنگ سےمتعلق بریفنگ دی گئی۔ پشاور الیکٹرک کمپنی (پیسکو) کے چیف انجینئر نے غیر اعلانیہ یا اضافی لوڈشیڈنگ نہ کرنے […]

شہری ہوجائیں تیا ر،محکمہ موسمیات نے پھر موسلادھا ر بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اور بالائی پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں بارشوں کا سلسلہ آج شام سے شروع ہو گا، شہر کے گردو نواح کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ […]

قومی اسمبلی میں تلخ کلامی،طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں تلخ کلامی کے معاملے پر طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے طارق بشیر چیمہ کی معافی قبول کرلی۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے […]

کون کونسی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ ماحولیات کے ٹریفک اسکواڈ نے شہرکے مختلف مقامات پر ناکے لگالئے۔ اگر آپ کی گاڑی دھواں دے رہی ہے، اور آپ لاہور میں ہیں تو آپ کو بڑی مشکل کا […]

عمران خان کی تصویر کس نے لیک کی؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر کس نے لیک کی اس بارے بڑا دعویٰ سامنے آگیا ہے۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو ( نیب […]

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا۔ بدھ کو سینیٹر فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کی تھی جس پر سپریم کورٹ کی جانب سے آج ازخود نوٹس لے لیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی […]

محکمہ موسمیات نے پھر بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم دوپہر /شام خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب شمالی/وسطی بلوچستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے […]

close