پشاور (پی این آئی)وزیر خزانہ خیبرپختونخوا آفتاب عالم نے مالی سال 25-2024 کا صوبائی بجٹ پیش کردیا جبکہ ملکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب کہ کسی صوبے نے وفاق سے پہلے اپنا بجٹ پیش کیا۔ خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہونڈا نے ٹیوٹا پریئس کے مقابلے میں مارکیٹ میں اپنی نئی ’ ہونڈا سویک ہائبرڈ‘ 2025 ماڈل متعارف کروا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈا سوک ہائبرڈ 2025 کو طویل عرصہ تک ہردلعزیز پریئس کا حریف سمجھا گیا لیکن ایک بات […]
لاہور(پی این آئی)چکن کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ،برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں 46 روپے کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی گوشت کی قیمت میں 46روپے کی بڑی کمی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا نے ایل این جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 6.49 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے ،ایل این جی کی قیمت میں […]
لاہور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کابینہ اجلاس میں اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیے پر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور دیگر کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی […]
اسلام آباد(پی این آئی) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے نئے گریجوایٹس کے لیے بامعاوضہ انٹرن شپ کا اعلان کر دیا۔ اس انٹرن شپ پروگرام میں تازہ گریجوایشن کرنے والے طالب علموں کو ماہانہ 40ہزار روپے مشاہرہ دیا جائے گا اور اس انٹرن شپ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کا کہنا ہے کہ حملہ کرنے والوں کے چہرے میرے ذہن میں نقش ہیں وہ خواجہ سراءنہیں تھے،حملہ کرنے والوں کو میں بھول نہیں سکتا،پہلے حملہ کرنے والے نے کہا ہم توتمہیں ڈھونڈ رہے تھے […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے بجٹ میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت 32 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار کرنےکی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ 3 سال سے خالی آسامیوں کو ختم کرنے اور بلدیاتی حکومتوں کیلئے 25ارب 93کروڑ روپے مختص کرنے کی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی آ رہی ہے۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے پنجاب بھر کی مارکیٹوں سے قیمتوں کے تقابلی جائزے منگوا لیے۔ انکا کہنا ہے کہ گندم سے تیار کردہ اشیاء […]
اسلام آباد(پی این آئی)پینشن بجٹ بڑھنے سے حکومت پریشان،نئے مالی سال میں پینشنرز کی پینشن سے الاؤنس ختم کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پینشن ریفارمز پر محکمہ خزانہ پنجاب مزید سفارشات حکومت کو ارسال کرے گا ،سروسز اور بائیو میٹرک ریفارمز […]
کوئٹہ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کوئٹہ کے رہنما سالار خان کاکڑ کو پارٹی پالیسی کے خلاف سوشل پلیٹ فارم پر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ پی ٹی آئی کورکمیٹی کے ممبر سالار خان کو پارٹی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔شو کاز نوٹس میں […]