سوزوکی سوئفٹ کی قیمتیں سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) سوزوکی سوئفٹ اپنےخوبصورت ڈیزائن اور بہترین کارکردگی کی بدولت پاکستانی آٹو مارکیٹ کی مقبول گاڑیوں میں شمار ہوتی ہے۔ اس گاڑی کے 1.2لیٹر پٹرول انجن کو وی وی ٹی ٹیکنالوجی کے ذریعے مزید طاقتور بنایا گیا ہے، جس سے اس کی […]

موبائل فونز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فون پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز دے دی گئی ہے۔ آئندہ مالی سال کے لیے امپورٹڈ موبائل فون پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے اور پی ٹی اے ٹیکس بڑھانے کے علاوہ فنانس […]

زیادہ بجلی استعمال کرنیوالے پنکھوں کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) زیادہ بجلی استعمال کرنیوالے پنکھوں کی تبدیلی کامنصوبہ،پہلے مرحلے میں کتنے کروڑ پنکھے تبدیل کیے جائیں گے ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ قومی توانائی تحفظ اتھارٹی نے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا جامع […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی )رواں مالی سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کی شرائط کے باعث تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول اور ڈیزل پر 60 روپے لیوی عائد کی گئی، […]

حکومت سے مذاکرات، عمران خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان مذاکرات اور ان کے ساتھ جو ہوا اسے معاف کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین […]

عید الاضحی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے پہلے دن پیر 17 جون […]

تباہ کن مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی ) ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ رواں سال مون سون بارشوں کا امکان پہلے سے زیادہ ہے۔ مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔راولپنڈی ،بہاولپور ،سرگودھا […]

دفاعی بجٹ میں اضافے سے متعلق وزیر دفاع کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت اور مہنگائی میں اضافے کے باعث آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا پڑے گا۔ اسلام آباد میں برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے […]

مذاکرات شروع ہوئے تو ہماری پہلی ترجیح کیا ہوگی؟ عمر ایوب نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ مذاکرات شروع ہوئے تو سب سے پہلے عمران خان کو رہا کرانا ترجیح ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم اس دن کا شدت سے انتظار کر رہے […]

تیل قیمتوں میں پھر اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔     رپورٹس کے مطابق تیل کی قیمتیں پیر کے روز تقریباً 2 فیصد بڑھ کر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔برینٹ فیوچرز ایک اعشاریہ چھتیس […]

close