کراچی(پی این آئی)کراچی میں جہاں سیف سٹی منصوبہ کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے، ایسے میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر کے دوران سندھ کے دیگر شہروں میں بھی سیف سٹی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسکردو میں اسپانٹک کی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے جاپانی کوہ پیماوں کا سراغ مل گیا۔ 7 ہزار میٹر بلند چوٹی اسپانٹک پر مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے جاپانی کوہ پیماوں کی تلاش کے لیے پاک آرمی نے […]
کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن نالے سے ملنے والی بوری بند لاش ٹیکسی ڈرائیور کی نکلی سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ نے شک کی بنیاد پر پہلی بیوی اور بہو کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش شروع کردی ہے۔ جبکہ مقتول […]
مظفرآباد(پی این آئی) پولیس نے شاعر احمد فرہاد کو عدالت کےحکم پر رہا کردیا گیا۔ آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے حکم پر ضمانت کے بعد احمد فرہاد کو رہا کیا گیا،احمد فرہاد کو دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت ملی۔احمد فرہاد نصیر […]
کراچی (پی این آئی)کمشنر کراچی نے2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی۔ سمندر میں نہانے پر دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے،پابندی سمندر میں غیر معمولی لہروں کی وجہ سے عائد کی گئی، جس کا اطلاق 14 جون (آج)سے 13 […]
سکھر (پی این آئی)سول ہسپتال سکھر کے جیل وارڈ سے قیدی فرار ہوگیا،پولیس کے مطابق قیدی خیر محمد تیغانی کو جیل وارڈ سے چار مسلح ملزمان چھڑا کر فرار ہوئے۔ ہوا کچھ یوں کہ ہسپتال کے جیل وارڈ میں ملاقات کیلئے آنے والے چار افراد […]
اسلام آباد (پی این آئی)مارگلہ کی پہاڑی پر پھر آگ بھڑک اٹھی، اطلاعات کے مطابق آگ مارگلہ کی پہاڑی پر شاہدرہ کے علاقے میں لگی ہوئی ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ شاہدرہ کے دو مختلف مقامات پر کئی گھنٹوں سے لگی ہوئی ہے، آگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری مالی سال2024-25 کے لیےدی گئی۔نیپرا کے اعلامیے کے مطابق بجلی کے ٹیرف […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلے امریکا اور پھر بھارت سے قومی ٹیم کی شکست پر بابر اعظم کی کارکردگی اور کپتانی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج ا انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 59 پیسے پربند ہوا تھا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا جس کے بعد پاکستان سپر 8 مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگیا اور امریکا اگلے مرحلے […]