اسلام آباد(پی این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے مزید قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کیا ہے، یہ رقم پنجاب میں اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی تعدادکم کرنےکے منصوبے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جبکہ نیپرا نے عوام پر بجلی کی قیمت بڑھانے کا بم گرا دیا۔ میڈیا کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72پیسے فی یونٹ اضافے کی […]
فلوریڈا (پی این آئی) امریکہ کی ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپرایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکہ اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ گروپ اے سے بھارت اور امریکہ […]
میانوالی (پی این آئی) میانوالی سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اےامجد علی خان کو جیل سے رہائی مل گئی۔ امجد علی خان میانوالی جیل میں قید تھے۔ امجد علی خان کو نومئی واقعات پر دو مقدمات میں اے ٹی سی سرگودھا عدالت […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گرد و نواح میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک جبکہ شام یا رات میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ آندھی ، […]
کراچی (پی این آئی) آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ میں آج آئرلینڈ اور امریکہ کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا جس کے بعد پاکستان سپر 8 مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگیا اور امریکہ اگلے مرحلے میں […]
چکوال (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنمااورسابقہ چیئرمین ضلعی زکوۃ کمیٹی صوبیدار محمد اکرم اعوان آج اپنے آبائی گاؤں منارہ ضلع چکوال میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ کل اداکی جائے گی۔ مرحوم مسلم لیگ (ن) سے گہری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں عازمین حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مناسک حج میں مصروف ہیں تاہم غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق منیٰ میں پاکستانی عازمین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ منیٰ میں پاکستانی حکام کی جانب سے بدانتظامی […]
کراچی(پی این آئی)سانگھڑ میں کلہاڑی کے وار سے اونٹ زخمی ہو گیا ہے، جبکہ مالک مقامی پریس کلب پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع سانگھڑ میں نامعلوم افراد کی جانب سے اونٹ پر کلہاڑی سے حملہ کیا گیا ہے۔ کلہاڑی کے وار […]
کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ دنیا کا سب سے کامیاب پروجیکٹ سندھ پیپلز ہاؤسنگ فلڈ افیکٹیس ہے، یومیہ گھروں کی تعمیر 3000 پر لے جانا چاہتے ہیں۔ مراد علی شاہ نے ایک کروڑ گھر بنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایف آئی اے( فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ) نے مونس الہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمنی چالان داخل کر دیا۔ ضمنی چالان ایف آئی اے عدالت لاہور میں مونس الہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں جمع کرایا گیا ہے۔اس […]