امریکابمقابلہ آئرلینڈ میچ شروع نہ ہوسکا، پاکستان کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سفر تمام ہونے کا امکان

فلوریڈا (پی این آئی) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ کھیلا جائےگا جو کہ گرین شرٹس کے ایونٹ میں مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ تاہم لاڈرہل فلوریڈا میں ہونے والا یہ اہم […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ : پاکستان اگلےمرحلے میں نہ پہنچا تو کیا ہوگا؟ایک اور بُری خبر

نیویارک (پی این آئی)امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جاری ہے اور پاکستانی ٹیم ہر بار کی طرح اس بار بھی اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے اگر مگر کی صورتحال سے دوچار ہے۔ پاکستان کو سپر 8 مرحلے میں کوالیفائی کرنے […]

بیروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، ہزاروں ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے وفاقی وزارتوں میں3 ہزار سے زائد خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ ایک سے 17 کی 3190 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی ہے ،ایوانِ صدر میں گریڈ 4 سے […]

خیبرپختونخوا حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے پر غور شروع کر دیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخواہ حکومت نے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 25فیصد کرنے کے بعد صوبے میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مزید بڑھانے پر غور شروع کر دیاہے. وفاقی حکومت کی طرز پر خیبرپختونخوا حکومت بھی ملازمین کی پنشن میں پندرہ فیصد اضافے […]

مقدمہ ڈسچارج ،عدالت نے عید سے پہلے رہائی کا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)لاہور کی کینٹ کچہری نے اینکرپرسن عمران ریاض کو کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا، عدالتی حکم کے بعد اینکرپرسن کو رہا کر دیا گیا،پولیس نے صحافی عمران ریاض کو جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا، پولیس نے […]

عمران خان نے اپنے پارٹی رہنمائوں کو بڑی وارننگ دیدی

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خفیہ ادارے کا کام عوام کا تحفظ کرنا ہے اسے پی ٹی آئی کو ختم کرنے پر لگایا گیا ہے ، مذاکرات کے معاملے پر غلط بیانی نہ کی جائے، ہم مذاکرات […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30فیصد تک اضافہ

کراچی(پی این آئی)سندھ کابینہ نے بجٹ تجاویز 25-2024 کی منظوری دیدی،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے پری بجٹ اجلاس میں نئے مالی سال 25-2024ءکی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں صوبائی وزرائ، مشیران، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، […]

محکمہ موسمیات نے آج کہاں کہاں بارش کی پیشنگوئی کردی؟

اسلام آباد(پی این آئی)جمعہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک جبکہ شام یا رات میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ آندھی ، […]

عیدالاضحیٰ کے موقع پر چھٹیاں منسوخ

لاہور (پی این آئی) عید الاضحیٰ کے موقع پر بلدیاتی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گل کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں عیدالاضحیٰ کےحوالےسےپلان کوحتمی شکل دی گئی، اجلاس میں تمام چیف آفیسرز بلدیہ نے بذریعہ زوم لنک شرکت […]

محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کے مالکان کو بڑی چھوٹ دے دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز گاڑیوں کے مالکان کو بڑی چھوٹ دے دی۔       وہیکلز مالکان گزشتہ سالوں کے واجبات 30 جون تک بغیر کسی جرمانے کے جمع کروا سکیں گے ،گزشتہ سالوں کے ٹیکس پر کوئی […]

مون سون بارشیں، پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

نیویارک (پی این آئی)اقوام متحدہ کے ایک اعلی عہدے دار نے خبردار کیا ہے کہ مون سون کے موسم میں غیرمعمولی بارشیں تقریبا دو لاکھ پاکستانیوں کو متاثر کر سکتی ہیں۔   غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس خدشے کا اظہار اقوام متحدہ کے […]

close