چکن کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) مرغی کے دام کو ایک بار پھر پر لگ گئے، برائلرکے نرخ میں فی کلو 37روپے کا اضافہ کردیا گیا۔       مارکیٹ کمیٹی کے نرخ ناموں کے مطابق 37 روپے فی کلو اضافے کے بعد برائلر گوشت 421 روپے فی […]

وزٹ ویزہ پر متحدہ عرب امارات کا سفر کرنیوالوں کوخبردار کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل ترمذی نے اہلِ وطن سے کہا ہے کہ وہ یو اے ای کے سفر سے پہلے تمام متعلقہ قوانین سے اچھی طرح واقفیت پیدا کریں، مطلوبہ دستاویزات کے بغیر سفر نہ کریں۔   […]

گندم کی سب سے کم قیمت کتنی مقرر کر دی گئی؟بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) محکمہ خوراک نے آٹے کی پنجاب کے 38 اضلاع کے لئےقیمتیں مقرر کردیں، سب سےمہنگا تھیلا راولپنڈی اورلاہور میں دستیاب ہوگا۔     محکمہ خوراک کے مطابق گندم کی سب سےکم فی 40 کلوگرام قیمت لیہ کےلئے 2800 روپےمقررکی گئی ہے […]

فضائی سفر کرنا انتہائی مہنگا ہوگیا، اضافی ٹیکسز عائد

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سے فضائی سفر کرنے والے حکومت کے لگائے گئے ٹیکسز ادا کیے بغیر اندرون و بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔   یکم جولائی 2024 کے بعد پاکستان یا بیرون ممالک سے فضائی ٹکٹ بک کرنے والے صارفین کو بھی […]

پی ٹی آئی کو جلسہ کیوں نہیں کرنے دیا گیا؟ رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے الزا م عائد کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کو بیرونی مدد حاصل تھی، جس کے ثبوت وقت آنے پر عوام کے سامنے رکھے […]

کوہلی نے اپنی کامیابی کا فارمولا بتادیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا فارمولا بتادیا۔ بھارتی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل جیتے ہی ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ویرات کوہلی نے فائنل میچ میں اہم اننگز کھیلی تھی اور […]

یوٹیوب نے صارفین کیلئے نیا ٹول متعارف کرا دیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)سوشل میڈیا صارفین جو اپنا یوٹیوب چینل بنانا چاہتے ہیں، انہیں ایک سب سے بڑا یہی ہوتا ہے کہ کہیں کاپی رائٹس کا دعویٰ ان کے چینل پر نہ آجائے۔ لیکن اب آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ٹول کی مدد سے اس خطرے […]

ایک اور ٹریفک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا

باغ (پی این آئی)آزادکشمیرکےضلع باغ میں ٹور پر آئے اسکول کے طلباء کی گاڑی متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں دو طالبات اور ایک اسکول ٹیچر سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ گاڑی کی بریک فیل ہونے کے سبب پیش آیا،تاہم کوئی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس کی ڈگری مبینہ طور پر جعلی ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری مبینہ طور جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری جعلی ہونے کا انکشاف جامعہ کراچی نے اپنے خطوط میں […]

اسکالر شپ کے خواہشمند طلباء کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)اسکالر شپ کے خواہشمند طلباء کیلئے اچھی خبر ۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب ہونہار میرٹ اسکالر شپ پروگرام کی منظوری دے دی اور اسکالر شپس کی تعداد 4ہزار سے بڑھا کر 25ہزار کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ پروگرام کے مطابق سرکاری […]

close