اسلام آباد (پی این آئی) سیمنٹ کی بوری 207 روپےاضافے کے بعد 1 ہزار 5 سو روپے ہو گئی ہے ۔ وفاقی بجٹ میں فی کلو سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 3 روپے سے بڑھاکر 4 روپے کر دی گئی تھی جس کے بعد 50 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں” پرو ریٹا بلنگ سسٹم‘‘کے نفاذ سے3 لاکھ 26 ہزار 350 بجلی صارفین کو اوور بلنگ سے متعلق دستاویزات سامنے آ گئیں. ہم نیوز کے مطابق وزارت توانائی کے حکم پرڈسکوز نےپروریٹا بلنگ سسٹم شروع کیا،نئے […]
پشاور(پی این آئی)سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور بڑھکیں نہ ماریں،میں علی امین کو اور علی امین مجھے بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز […]
پشاور(پی این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات پھر بڑھ گئیں 20کلو آٹے کا تھیلا مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 400روپے کا اضافہ ہوگیا، ڈیلرز کاکہنا ہے کہ […]
سرگودھا(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ […]
لاہور(پی این آئی )پاکستان ریلوے نے راولپنڈی اور کراچی کے درمیان چلنے والی 35 اَپ اور 36 ڈاﺅن سرسید ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلویز کے مطابق سر سید ایکسپریس کو پرانے روٹ پر یکم ستمبر سے بحال کیا جائے گا۔راولپنڈی اور […]
کھٹمنڈو(پی این آئی)نیپال میں مون سون اسپیل نے تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں 47 افرد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت کھٹمنڈوسمیت نیپال کے دیگر شہروں میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈ نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔وزارت داخلہ کے ریکارڈ […]
ڈیرہ غازی خان (پی این آئی)فورٹ منرو سے واپسی جانے والے سیاحوں کی وین سٹیل پل کے مقام پر کھائی میں جاگری۔ افسوسناک حادثے میں 2افراد جاں بحق،10سے زائد زخمی ہوگئے جن میں 4 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے،حادثے کا شکار وین میں موجود […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ شہریوں کو ایم ٹیگ کی ترغیب دلانے کے لیے ایم ٹیگ کی حامل گاڑیوں کو ٹول پلازوں پر خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وفاقی […]
پشاور(پی این آئی) صوبائی حکومت نے پنشن اصلاحات کے لیے خیبرپختونخوا سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں ترامیم کرکے پہلے سے رائج پنشن نظام کو تبدیل کردیا، اور نیا نظام متعارف کرا دیا ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔اس نئی اسکیم کا اطلاق […]
لاہور(پی این آئی) محرم الحرام کے دوران پنجاب میں سکیورٹی انتظامات کا معاملہ، محکمہ داخلہ نے موبائل فون سروس جام کرنے کا مراسلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا۔ تفصیلات کےمطابق یوم عاشورکے موقع پر مخصوص علاقوں میں موبائل فون سروس جام کرنے کے […]