ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی ریپ گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ نے معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کے ساتھ اپنی گہری دوستی سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ بادشاہ نے حال ہی میں ہارون رشید کے پوڈکاسٹ میں ورچوئل شرکت کی جہاں اُنہوں […]
ممبئی(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے علیٰحدگی کی خبروں کے بعد ان کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکوویچ نے پہلی بار ذومعی ردعمل دیا ہے۔ نتاشا اسٹینکوویچ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ان […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ فلم ’ٹائی ٹینک‘ کے پروڈیوسر جون لینڈاؤ انتقال کر گئے۔ پروڈیوسرجون لینڈاؤکی عمر 63 برس تھی، ان کے اہلخانہ اور قریبی دوست ہدایت کار جیمز کیمرون نے بھی انتقال کی تصدیق کی۔جیمز کیمرون کا کہنا تھاکہ جون لینڈاؤ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ جان سینا نے یہ اعلان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منی ان دی بینک نامی ریسلنگ […]
فیصل آباد(پی این آئی) فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے لڑکی انتقال کر گئی۔ اہلخانہ نے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ڈاکٹرز نے دوران آپریشن بیٹی کے پیٹ میں قینچی چھوڑ دی تھی، پیٹ میں قینچی کی وجہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نےآج رات سےملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سےمشرقی و جنوبی پنجاب، بالائی و وسطی سندھ، شمال مشرقی اورجنوبی بلوچستان، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کی کوآرڈینیٹربرائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید نے کسانوں کے لیےٹی وی چینل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے کسان ٹی […]
گوادر(پی این آئی)ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے اضلاع کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ کیسکو ترجمان کے مطابق ایران سے مکران کے اضلاع گوادر،کیچ اور پنجگور کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے افسران اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کاحکم دیدیا،وفاقی وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹرز کو احکامات جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدین شہر میں ٹماٹر 400 روپے کلو جبکہ دیہاتوں میں 450 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے،کوئٹہ میں ٹماٹر کی فی کلو […]
نئی دہلی (پی این آئی)انڈین کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ ون ڈے اور ٹیسٹ فارمیٹ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ہی ہونگے۔ جے شاہ کا کہنا تھا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ […]