عائشہ جہانزیب کے شوہر سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی کی اینکر و میزبان عائشہ جہازیب نے اپنے ویڈیو بیان میںسنسنی خیزانکشافات کردیے، عائشہ جہازیب نے بتایا شوہر نے خفیہ نکاح کیا ہوا ہے، خاوند حارث علی نے گھر کے باہر مجھے پر تشدد کیا۔     تفصیلات کےمطابق […]

صوبائی دارلحکومت میں نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور(پی این آئی)لاہورمیں کاہنہ کےعلاقہ میں خواتین کے کالج پر نامعلوم غنڈوں نے حملہ کردیا۔ ملزمان نےکالج کی پرنسپل اور خواتین عملے سمیت کئی افراد پر تشدد کیا، ڈنڈے سے بھی مارا۔ مرد اسٹاف نے خواتین کو بچانے کی کوشش کی تو انہیں بھی مارا […]

ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں، صد ر آصف زرداری کا تہلکہ خیز بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ( ن ) سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا بھی جانتے ہیں اور گرانا بھی جانتے ہیں۔ بدھ کو لاہور میں صدر پاکستان آصف علی زرداری کی زیر صدارت […]

پانڈیا اوراہلیہ نتاشا کے رشتے میں اختلاف کا ذمہ دار کون؟ تہلکہ خیز انکشاف

ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ کی علیحدگی کی خبروں نے پھر سے جنم لینا شروع کر دیا ہے۔ وہیں علیحدگی کی افواہوں کے حوالے سے ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ کے ایک قریبی […]

وہاب ریاض نے عہدے سےہٹائے جانے پرخاموشی توڑ دی

ویب ڈیسک(پی این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سلیکشن کمیٹی کے ممبر وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے تاہم اب وہاب نے معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے بیان جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات […]

سابق وزیراعظم کی بجلی کے بلوں پر فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت‎

اسلام آباد ( پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حکومتی فلاحی اقدامات پر بھی […]

سولر پینل لگانے والوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ سولر پینل سکیم ’’ روشن گھرانہ‘‘ کے تحت صارفین کو صرف 10 فیصد ادائیگی کرنا پڑے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ پنجاب حکومت […]

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

اسلام آباد (پی این آئی) اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی، ڈالر بھی مہنگا ہو گیا، رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس کی مندی کا شکار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار […]

سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی ( پی این آئی) پاک فوج نے مشترکہ انٹیلی بیسڈ آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر سمیت 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور […]

80 کروڑ سے زائد کرنسی نوٹ جلادیے گئے

ویب ڈیسک(پی این آئی)افغانستان کے مرکزی بینک ‘دا افغانستان بینک’ نے 80کروڑ سے زائد بوسیدہ افغان کرنسی نوٹ جلا دیے۔ دا افغانستان بینک کے نائب سربراہ ملا محمد اخوند کے مطابق بینک نے سینٹرل زون میں جمع کی گئی 80 کروڑ 9 لاکھ سے زائد […]

close