عمران خان امن کے ’نوبل انعام‘کے حقیقی حقدار قرار، مطالبہ پوری دنیا میں زور پکڑ گیا، ٹویٹر پر بھی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کا مطالبہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، صارفین کا کہنا ہے کہ عمرا ن خان نے افغان امن معاہدے میں اہم کردار ادا کیا، انہوں نے بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر […]

پنجاب یونیورسٹی شعبہ فارمیسی میں سپورٹس گالا کا انعقاد

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ فارمیسی کے زیر اہتمام سپورٹس گالا ڈنر کا انعقاد کیا گیا جس میں پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر، ڈین فیکلٹی آف فارمیسی پروفیسرڈاکٹر ندیم عرفان بخاری، فیکلٹی ممبران اور طلباؤ طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر […]

خواتین کیلئے شاندار خوشخبری ،گورنراسٹیٹ بینک نے زبردست اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین گھر کے مالیاتی نظام کو سنبھالتی ہیں مگر اب انہیں آگے لانا ہوگااور ہمیں خواتین کے لئے بینکنگ ٹیکنالوجی کو مزید آسان کرنا ہوگا۔گیارہویں کراچی لڑیچر فیسٹیول […]

امریکہ پاکستان کی ضمانت کے بغیر افغانستان سے نہیں نکل سکتا، امن معاہدے کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی قرار دیدیا گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 20 سال پہلے جب کہا تھا کہ امریکہ کو طالبان سے مذاکرات کرنے چاہئیں تو اس وقت کی حکومت نے ان کا مذاق اڑایا تھا۔ امریکہ نے طالبان کے […]

بارشوں کا سلسلہ ختم؟ آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں […]

کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے ایران کو بڑی مدد مل گئی ، کونسے اہم ترین ملک نے اپنی میڈیکل ٹیم ایران بھجوا دی؟

تہران (پی این آئی)کرونا وائرس کو مکمل شکست دینے کا عزم، چین نے اپنی ٹیم ایران روانہ کردی، چین کی جانب سے میڈیکل ٹیم بھیجی گئی جو کہ کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے ایران کی مدد کریگی، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]

پنجاب یونیورسٹی میں دس روزہ ڈاکٹورل سپرنگ سکول کا انعقاد

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی مینجمنٹ میں ایم کیپ ڈاکٹورل سپرنگ سکول کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں بین الاقوامی ماہرین نے اتوار کے روز خصوصی لیکچرز دئیے اور انفرادی طور پر شرکاء کی تحقیقی منصوبوں پر […]

شہباز شریف کی پنجاب میں ’گڈ گورننس ‘کا پول کھل گیا، کارناموں کی طویل فہرست جاری کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے پنجاب میں دس سالہ دور حکمرانی میں کرپشن، اقرباپروری اور صوبائی اداروں کو تباہ کرنے کی ایک طویل فہرست سامنے آئی ہے جس میں صوبہ کو قرضہ کے بوجھ تلے دبا نا،زرعی پیداوار میں ریکارڈ […]

طالبان اور امریکا کے درمیان معاہدے سے خطے میں امن نہیں آئیگا، کسی بھی وقت کابل پر طالبان قابض آسکتے ہیں اور۔۔۔

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ طالبان جب چاہیں کابل پر قبضہ کرسکتے ہیں، اشرف غنی اور حامد کرزئی کے پاس تو اتنی بھی طاقت نہیں کہ وہ اپنے کمپاؤنڈ سے نکل سکیں، لہذا اس کو امن معاہدہ نہ سمجھا […]

پنجاب یونیورسٹی میں بین الاقوامی سیرت سیمینار آج ہو گا

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی کلیہ علوم اسلامیہ کے زیر اہتمام سیرت نگاری پر مستشرتقین کے علمی و موضوعاتی اثرات پر بین الاقوامی سیمینار آج مورخہ دو مارچ بروز پیر شیخ زید اسلامک سنٹر میں منعقد ہو گا۔ سیمینار میں ڈین فیکلٹی آف اسلامک […]

افغانیوں نے اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہے،پاکستان نے امن معاہدے میں اپنا کردار واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)افغانیوں نے اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہے،پاکستان نے امن معاہدے میں اپنا کردار واضح کر دیا .. وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے امن معاہدے میں صرف سہولت کار کا کردار ادا کیا ہے، افغانیوں نے […]

close