عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرول 40روپے فی لیٹر سستا ہونے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اڑھائی سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران تیل کی قیمت میں 30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں خام […]

کرونا وائرس پاکستانی معیشت کیلئے تباہ کن قرار دیدیا گیا، اربوں ڈالر ز کا نقصان ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی معیشت کو کورونا کے باعث ممکنہ طور پر4 ارب 95 کروڑ ڈالر نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچنے کے خدشے سے آگاہ کردیا ہے، زراعت، تجارت، سیاحت اور پبلک سروسز میں […]

100روپے کے کارڈ پر 26روپے ٹیکس کی کٹوتی پر سینیٹ نے ایکشن لے لیا ،صارفین کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) 100 روپے کے موبائل کارڈز پر ٹیکس کٹوتی کا معاملہ دوبارہ زیر غور آ گیا۔موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس کٹتا ہے،سینیٹ کمیٹی نے جواب مانگ لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر حکام کی کابینہ سیکرٹریٹ کمیٹی کو مطمئن نہ کر […]

معروف ادکارفیروز خان نے شوبز چھوڑنے کااعلان کر دیا

معروف اداکار فیروز خان نے شوبز چھوڑ کر اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔گزشتہ ماہ چند ہفتوں سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ فیروز خان نے شوبز کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا اور وہ جلد […]

شریف برادران کے پاکستان نہ آنےپر نظام انصاف پر انگلی اٹھ رہی ہے

راولپنڈی(پی این آئی): وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے پاکستان واپس نہ آنے پر نظام انصاف پر انگلی اٹھ رہی ہے۔راولپنڈی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد […]

زرتاج گل بھی عورت مارچ کی حمایت میں بول پڑیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل بھی عورت مارچ کی حامی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ہر کسی کو اپنی آواز اٹھانے کیلئے مارچ کا حق ہے،ہر دن خواتین کا دن ہونا چاہیے اور ہمیں انہیں عزت دینی چاہیے۔ […]

سونا کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئی۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کااضافہ ہوگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا جارہاہے۔مارکیٹ میں 10گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار287روپے جبکہ […]

عالمی بینک نے منصوبوں میں سرکایہ کاری کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی بینک نے پاکستان میں مختلف منصوبوں کے لیے امداد اور قرض کی مد میں 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی ہے ، 20 کروڑ ڈالر پنجاب میں انسانی وسائل کے فروغ اور 10 کروڑ ڈالر بلوچستان میں اداروں کو مضبوط […]

’میراجسم میری مرضی‘ ن لیگی رہنما نے نعرے کی حمایت کردی

لاہور(پی این آئی)ایک طرف تو ملک میں خواتین کے عالمی دن پر ہونے والے عورت مارچ کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں دوسری طرف اس مارچ کی حمایت اور مخالفت میں قوم دو حصوں میں تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے۔سوشل میڈیا ہو یا روائتی میڈیا […]

نسیم شاہ کی مداحوں کیلئے بری خبر،ایک ہفتے کے لیے پی ایس ایل سے باہر

لاہور(پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں تاہم اگلے میچز کے لئے ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق […]

کامیڈین امان اللہ کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کامیڈیا کنگ امان اللہ خان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور رنج کااظہارکیاہے۔وزیراعظم نے امان اللہ کے لئے دعائے مغفرت اور ان کے اہلخانہ کیلئے دعائے صبر کرتے ہوئے کہا کہا کہ مرحوم کامیڈی اور ڈرامے کی […]

close