سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) : ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی12مارچ کوہوگی ، اب تک ملک بھرکے بینکوں کو1لاکھ چالیس ہزار حج درخواستیں وصول ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان مذہبی امور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ […]

لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات، اہم فیصلے طے کر لئے گئے

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ ن لیگی وفد سندھ کے بعد بلوچستان اور خیبرپختونخوا بھی جائے گا۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اورنواز شریف کی لندن میں ملاقات ہوئی جس میں نواز […]

پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ،میچ کتنے اوورز کا ہو گا ؟ اعلان کردیا

راولپنڈی (پی این آئی)پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو کھیلنے کی دعوت دیدی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج مدمقابل آئیں گی،بارش کے باعث میچ کچھ تاخیر کاشکار ہوگیاتاہم پشاور زلمی […]

پاکستانی فلم انڈسٹری سے متعلق وزیراعظم نےبڑا اقدام اُٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک کے اصل تشخص اور ثقافت کو اجاگر کرنے کی ہر کوشش کی مکمل حمایت کرے گی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری اور سنیما کی بحالی سے متعلق اجلاس […]

کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر،بڑی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد ،شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خوشخبری

مانچسٹر(پی این آئی) کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خبر، جلد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی-تفصیلات کے مطابق پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسٹین نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو خوش خبری سنا دی، انکا کہنا ہے کہ پاکستان میں سکیورٹی […]

نئی دہلی میں مسلم کش فسادات، سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ بھی میدان میں آ گئے

نئی دہلی (پی این آئی) سابق بھارتی وزیراعظم اور کانگریس پارٹی کے رہنما منموہن سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت کی موجودہ صورتحال بہت ہی زیادہ سنگین اور پریشان کن ہیں۔ ملکی ادارے، میڈیا اور عدالت حالات کنٹرول کرنے میں ناکام رہے۔نئی دہلی میں ہونے […]

یورپی پارلیمان کی بین الاقوامی تجارتی کمیٹی نے پاکستان کے لیے جی ایس پی پلس کے اسٹیٹس میں توسیع کردی

اسلام آباد(پی این آئی): یورپی پارلیمان کی بین الاقوامی تجارتی کمیٹی (آئی این ٹی اے) نے پاکستان کے لیے جنرلائزڈ سسٹم آف پریفرنس-پلس (جی ایس پی پلس) کے اسٹیٹس میں توسیع کردی جس سے پاکستان آئندہ 2 برس تک برآمدات پر ترجیحی ڈیوٹیز سے فائدہ […]

لندن، ملکہ برطانیہ پر محل کے دروزے کیوں بند ہو گئے ؟

لندن (پی این آئی) برطانیہ کے میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ پر محل کے دروازے بند ہو گئے اور انہیں باہر گاڑی میں بیٹھ کر انتظار کرنا پڑ گیا۔برطانیہ کے شاہی محل کے بعد ایسی صورتحال پیدا ہو گئی کہ ملکہ کی گاڑی ڈرائیو وے […]

سعودی عرب، شاہ سلمان کے بھائی سمیت تین شہزادے گرفتار کر لیے گئے،بغاوت کا الزام

نیویارک (پی این آئی) امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ روز 3 شہزادوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے، اس بات کاانکشاف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے اپنی اشاعت میں کیا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل نے ذرائع کے […]

شہبازشریف کب واپس آئیں گے؟رانا ثنا اللہ نے بتادیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ نے کہاہے کہ مارچ میں نوازشریف کا علاج ہو جائے گا، شہبازشریف واپس آئیں گے،شہبازشریف مارچ کے آخر تک وطن واپس آئیں گے، شہبازشریف واپس آکر اپنا کردار ادا کریں گے،ان کا کہناتھا کہ حکومت کو صرف […]

close