موسلا دھار بارشوں اور طوفان سے ہلاکتیں ،حکومت نے موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے موسلا دھار بارشوں اور طوفان کے باعث موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں17 افراد جاں بحق اور 38 زخمی ہوچکے ہیں جس کے بعد صوبائی حکومت […]

عالمی منڈی میں 2008کے بعد ایک تیل کی قیمتوں میں سب سے بڑی کمی ہو گئی، پیٹرول سستا ہونے کا امکان

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کی صنعتیں مشکلات سے دوچار ہیں جس کے سبب مانگ میں کمی کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گذشتہ چند برسوں میں کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر آرمی چیف نے بھی پیغام جاری کردیا

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قوم کی تعمیر میں مرکزی کردار ادا کرنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عالمی یوم خواتین پر اپنے پیغام […]

عورت مارچ کے شرکاءپر پتھراؤ

اسلام آباد (پی این آئی) شہر اقتدار میں عورت مارچ کے شرکا پر بعض افراد کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں یوم خواتین پر 2 ریلیاں نکالی جارہی ہیں، ایک ریلی کے شرکا نے عورت مارچ میں گھسنے کی کوشش کی تاہم […]

دنیا کو بھارتی بربریت پرآواز اٹھانی چاہئے،شاہ محمود قریشی

ملتان: (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پوری امت مسلمہ دلی فسادات کی مذمت کر رہی ہے۔ عالمی برادری بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کا نوٹس لے۔ملتان میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا […]

ایس پی عائشہ بٹ کی عورت مارچ میں شرکت

لاہور (پی این آئی) ایس پی عائشہ بٹ بھی عورت مارچ میں شرکت کیلئے پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں خواتین کا مارچ جاری ہے جس کی سکیورٹی کی ذمہداری ایس پی عائشہ بٹ نبھا رہی ہیں اس موقع پر انہوں نے اردوپوائنٹ […]

بلاول بھٹو نےمسلم لیگ ن اور تحریک انصاف پر تنقید کر دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن نے غریب عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہالاہور کے عوام کیلئے سب سے زیادہ […]

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر حیران کن فیصلہ کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) پی ایس ایل کے 22 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بارش کے باعث میچ کا آخر کار ٹاس ہو گیا تاہم وقت ضائع […]

اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ کب شروع ہو گا اور کتنے اوورزکا ہو گا؟جانئے

راولپنڈی (پی این آئی) ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے 22 ویں میچ میں آج راولپنڈی کے میدان میں آمنے سامنے ہونے جارہے ہیں تاہم میچ کو 9 اوورز تک محدود کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بارش نے […]

عورتوں کا عالمی دن :وزیراعظم عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کا اہم اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت وہ تمام اقدامات کرے گی جس سے خواتین محفوظ اور خوشحال زندگی گزار سکیںَ۔ انہوں نے کہا […]

پیر اور منگل کی چھٹی، اعلان کر دیاگیا

کوئٹہ (پی این آئی )بلوچستان کی حکومت نے ہندو برادری کیلئے ہولی کے موقع پر دو روز کی چھٹی دینے کا اعلان کر دیاہے ۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہندو برادری کیلئے 9 اور […]

close