اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم شمالی بلوچستان، جنوبی پنجاب،زیریں خیبر پختونخوا میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی نے استعفیٰ دے دیا۔ زبیر گیلانی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کیا ہے۔ انہوں نے اپنے استعفیٰ کی وجہ ذاتی وجوہات کو قرار دیا ہے۔ بطور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ان کا […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اسی وجہ سے حکومت کی جانب سے تمام تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے ہیں اور کئی ممالک سے فضائی رابطے بھی ختم کر […]
اسلام آباد(پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں حیران کن کمی متوقع ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 1991 کے بعد اب کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔اسی بارے میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں دعویٰ کیا […]
کابل (پی این آئی ) سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے افغان امن عمل میں کردار پر پاکستان کے شکرگزار ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوگئے تھے۔ افغان امن معاہدہ امریکا اورامارات اسلامیہ کے درمیان […]
کرتار پور (پی این آئی) کرتار پورمیں سکھ مذہب کے دنیا میںسب سے بڑے گوردوارے گوردوارہ دربار صاحب کے ہیڈ گرنتھی گورو گوبند سنگھ جی نے اسلام آباس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کے سربراہ اور اسلام چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستان کبڈی ٹیم کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا سرور اور پاکستان کبڈی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر وحید […]
کراچی(پی این آئی): شہر قائد میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 7 ہوگئی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کی ٹاسک فورس کا اہم […]
بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس پھیلنے کے بعد چین میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کے بارے میں کچھ مایوس کن خبریں گردش میں رہیں، تاہم اب ان کے متعلق ایسی خبر آ گئی ہے کہ سن کر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہو […]
لاہور(پی این آئی)انسانی حقوق کی کارکن منیبہ مزاری نے کامیڈی کنگ امان اللہ خان کے حوالے سے کچھ یادیں شیئر کی ہیں جنہیں جان کر کوئی بھی شخص پرنم ہوسکتا ہے۔منیبہ مزاری نےامان اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کااظہارکرتے ہوئے ان سے […]
کراچی (پی این آئی) ایوی ایشن انڈسٹری میں خواتین کی تعداد بڑھتی جارہی ہے اور ایوی ایشن کے مختلف شعبہ جات میں براہ راست اپنا کردار ادا کررہی ہیں۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایوی ایشن انڈسٹری میں ایمریٹس خواتین کے اہم کردار […]