جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے حالیہ بارشوں کے بعد صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے بلدیاتی اداروں کے افسران و عملہ کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔انہوں نے چیف آفیسر ایم سی جہلم […]

جہلم، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا سبزی و فروٹ منڈیوں کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ اور ڈی پی او جہلم رانا عمر فاروق نے سبزی و فروٹ منڈیوں کا دورہ کیا اور عوام کو فراہم کی جانے والی اشیاء خور ونوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی […]

اسلام آباد، آئی ایٹ میں ڈکیتی و فائرنگ میں پولیس اہلکار کے ملوث ہونے کی تصدیق ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے وی آئی پی سیکٹر آئی ایٹ میں ڈکیتی اور فائرنگ کے معاملے میں پولیس اہلکار کے ملوث ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس کی نشاندہی پر بنو ں سے عامر خان نامی شخص کو […]

مغربی ایشیائی ملک قطر نے بھارتی شہریوں پر پابندی لگا دی ہے

دوحہ ۔ (پی این آئی) مغربی ایشیائی ملک قطر نے کورونا وائرس کے پیش نظر بھارت اور بعض دیگر ممالک کے شہریوں کے ملک کی سرحد میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر حکومت کے جاری کردہ بیان […]

ایران، کورونا وائرس سے مزید 43 ہلاک، تعداد 237 ہوگئی، متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 ہزار سے بڑھ گئی

تہران (پی این آئی) برادر ہمسایہ ملک ایران میں کورونا وائرس نے تباہی پھیلانے کا سلسلہ کاری رکھا ہوا ہے اور مزید 43 افراد کی زندگیوں کو نگل لیاہے جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 237 ہوگئی۔تہران میںایرانی محکمہ صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے […]

ترک صدر کا ماسکو کا سرکاری دورہ،روس نےترک صدر کو تضحیک آمیز سلوک کا نشانہ بنا دیا

ماسکو (پی این آئی) ترک صدر کو روس میں تضحیک آمیز سلوک کا نشانہ بنا دیا گیا، گزشتہ ہفتے ماسکو کے دورے کے دوران روسی صدر ولادی میر پوٹن نے تمام سفارتی آداب کو بالائے طاق رکھ کر انتظار کروایا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے […]

چین پاکستان کی مدد کو آ گیا، کرونا وائرس کی12ہزار تشخیصی کٹس پاکستان کے حوالے کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) عظم ہمسائےدوست ملک چین نے پاکستان کی مدد کا حق ادا کر دیا اورکورونا وائرس کی مزید 12 ہزار تشخیصی کِٹس پاکستان کے حوالے کردیں۔اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا وائرس کی مزید […]

آسٹریلوی صحافی سٹیڈیم میں کس شخصیت کے ہائی پروٹوکول پر سخت برہم ہوگئے؟

کراچی (پی این آئی) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے سپورٹس جرنلسٹ ڈینس سٹیڈیم میں ایک شخصیت کے ہائی پروٹوکول پر سخت برہم ہوگئے۔پاکستان میں ’بلڈی گورا‘ کے نام سے مشہور آسٹریلوی صحافی ڈینس نے ایک ویڈیو پیغام میں سٹیڈیم کے اندر پیش آنے والا واقعہ […]

نقل کے لیے بھی عقل چاہیے ،شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو طنز کا نشانہ بنا دیا

لندن (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو طنز کا نشانہ بنا دیا ۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایک تقریب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور اس لیے اچھا بنا […]

کورونا وائرس کن لوگوں کیلئے زیادہ خطرناک ہے، ماہرین نے وارننگ جاری کر دی

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس تیزی سے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور محض تین ماہ کے عرصے میں یہ 102سے زائد ممالک تک پہنچ چکا ہے۔ ماہرین تحقیقات میں احتیاطی تدابیر بتا رہے ہیں کہ اس موذی سے کیسے بچا جا […]

دبئی، ٹیکسی ڈرائیور نےکمرے کی صفائی کے جھگڑے پر کزن کو چاقو گھونپ کر قتل کر دیا

دُبئی (پی این آئی) دُبئی میں مقیم ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے کمرے کی صفائی کے جھگڑے پر اپنے کزن کو چاقو کے متعدد وار کر کے زندگی سے محروم کر دیا۔ یہ واقعہ ہور الانز کے علاقے میں واقع ایک رہائشی بلڈنگ میں پیش […]

close