بیجنگ (پی این آئی )چینی وزارت خارجہ کے ترجمان زاو لجیان نے کہا ہے کہ اس بات کے امکانات ہیں کہ چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس امریکی فوج لے کر آئی ہے ،جہاں سب سے تیزی سے وائرس پھیلا ۔غیر ملکی خبر رساں […]
کراچی(پی این آئی): معروف اداکار فیروز خان کا کہنا ہے کہ میرے لے آسکر ایوارڈ جیتنا بچوں والا کام ہے۔ایک ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں فیروز خان کا کام کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حال ہی میں مجھے ہالی […]
کراچی(پی این آئی): اداکار ومیزبان احسن خان نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں جان لیوا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں کورونا وائرس ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس خوف کی علامت بنا ہوا ہے ۔ اداکار […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے حکومت سے کرونا وائرس پر ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کرونا وائرس کیخلاف نیشنل ایکشن پلان بنائے، پی ایس ایل میچز منسوخ،تعلیمی ادارے بند کیے جائیں،10 […]
ریاض (پی این آئی) پورے سعودی عرب کو مکمل طور پر لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ، سعودی حکام کی جانب سے ملک کو لاک ڈاون کرنے کے فیصلے سے تمام ممالک اور ائیر لائنز کو بھی آگاہ کر دیا گیا، 72 گھنٹے کے بعد سعودی […]
اسلام آباد (پی این آئی )جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جیو اور جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر شکیل الرحمان کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملہ ہے۔ایک بیان […]
کراچی(پی این آئی) ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ اگر ڈراما سیریل ”میرے پاس تم ہو“ کا سیکوئل بنا تو اس کی کہانی خلیل الرحمان قمر ہی لکھیں گے۔ہمایوں سعید نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری بیرون ملک پاکستان کے برانڈز متعارف کرائے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صنعتی انڈسٹری کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات کا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرونا وائرس کے باعث نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تمام بقیہ میچز شائقین کرکٹ کے بغیر کروانے کا فیصلہ کیا تو شائقین کرکٹ میں افسردگی پھیل گئی۔پی […]
کراچی(پی این آئی): حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔نجی نیوزکے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کوروناوائرس کی صورتحال پر سندھ کابینہ کا غیر معمولی اجلاس ہوا، اجلاس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعینات ترکی کے سفیر احسان مصطفی یوردکول نے کہا کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مواقع موجود ہیں اور ترکی کی کمپنیاں چاہتی ہیں کہ وہ سب سے پہلے پاکستان کی مارکیٹ میں موجود ان […]