اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے مون سون ہواوں کے باعث آج سے بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کے سبب بھمبرآزادکشمیر میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کی وجہ سے برساتی […]
وہاڑی(پی این آئی)میلسی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی اے کیخلاف سرکاری رقبہ پر قبضے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ دونوں بھائیوں اورنگزیب کچھی اور جہانزیب کچھی پر سرکاری رقبہ پر قبضے کا الزام ہے،ایف آئی آر میں […]
تہران (پی این آئی) ایران میں جاری ہیٹ ویو کے باعث آج ملک بھر کے سرکاری اداروں اور بینکوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک میں کئی روز سے شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار ہے۔ […]
راولپنڈی(پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی نظر کا چشمہ دھرنے میں شریک سرگودھا سے تعلق رکھنے والے شہری نے ایک کروڑ دس لاکھ روپے میں خرید لیا۔ لیاقت باغ راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں حق دو عوام […]
کوئٹہ(پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اگر بات چیت کرنے کے لئے تیار ہیں تو یہ اچھی بات ہے، مسائل لڑائی سے نہیں بات چیت […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہو رہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کی اسیری کے دوران پاکستان تحریک انصاف کیساتھ اسٹیبلشمنٹ کی نہ تو کوئی بات چیت ہوئی نہ ہی اسکے امکانات مستقبل میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روز کشمیر، بالائی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ شمال مشرقی پنجاب اورکشمیر میں موسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم […]
لاہور (پی این آئی) مہنگائی کی صورتحال بدستور قابو سے باہر، پیاز، ٹماٹر سمیت کئی سبزیاں مہنگی ، برائلر کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ کمیٹی کے مطابق پیاز دو روپے کلو مزید مہنگا ہو گیا، پیاز کا سرکاری نرخ 95 […]
اسلام آباد(پی این آئی)جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے ہفتے کو رات گئے حکومتی وفد مری روڈ پہنچا اور امیر جماعت اسلامی کو مذاکرات کی دعوت دی جو انھوں نے قبول کرلی۔ حکومت اور جماعت اسلامی کے مابین مذاکرات کا آغاز اتوار کو ہو گا۔دھرنے والوں […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی ایک اور ایئر ہوسٹس گرفتار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام کی جانب سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کو غیرملکی کرنسی اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں […]
سوات (پی این آئی)سوات، مینگورہ شہراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 97 کلومیٹر تھا جبکہ […]