لاہور(پی این آئی)ذرائع کا کہنا ہے کہ لاپتاہونےوالےتاجرذوالفقاراحمدلاہورمیں اپنےگھرپہنچ گئے ہیں جبکہ ان کے وکیل میاں علی اشفاق کا کہنا ہے کہ ذوالفقاراحمدکےاہل خانہ سےبات ہوگئی ہے، کراچی کے لاپتا ہونے والے معروف تاجر ذوالفقاراحمدلاہورمیں اپنےگھرپہنچ گئے، ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضانے تاجر کے […]
