لاہور(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما ضیغم سلطان تارڑ پرکولو تارڑ میں مخالفین نے اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ فائرنگ کا واقعہ کولو تارڑ رائس مل کے پاس پیش آیا ، جہاں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما ضیغم سلطان تارڑ کی گاڑی کی […]
لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ ہمیں حکومت میں لانے پھر ہماری حکومت گرانے اور پی ڈی ایم کی حکومت بنانے میں جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کا رول تھا۔ […]
کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں پیر سے بارش کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کہتے ہیں شہر میں پیر کو ہلکی اور منگل کو تیز بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں اس وقت ٹھنڈی ہواؤں کا […]
لاہور ( پی این آئی) صوبہ پنجاب میں ای بائیک، سولر پروگرام، ہیلتھ کارڈ سمیت دیگر سکیموں کیلئے رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب میں سوشیواکنامک رجسٹری پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا جس […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بالی وڈ اداکار سنجے دت کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ سنجے دت کل 29 جولائی کو 65 سال کے ہوجائیں گے اور ان کا شمار بالی وڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے۔سنجو بابا کے نام سے مشہور […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بنگلا دیش میں طلبہ گروپ نے رہنماؤں کو رہا نہ کرنے پرپیرسے دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بنگلادیش میں طلبہ نے سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کیا تھا۔ پچھلے ہفتے ہونے والے پُرتشدد احتجاج میں 205 […]
اسلام آباد(پی این آئی)مفت بجلی کی خبروں پر اراکین پارلیمنٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رابطہ کرکے شکوہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز کا کرایہ ادا کرتے ہیں، جب کہ بجلی اور گیس کا بل بھی دیتے ہیں۔ اراکین کا مزید کہنا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضی چورنگی حسین شہید پارک کے قریب فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔پولیس کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان سے تعلق رکھنے والی سیما حیدر کے محبت میں مبتلا ہو کر ہندوستان فرار ہونے کے بعد اب ایک اور پاکستانی لڑکی محبت کی خاطر اپنے بچے چھوڑ کر سرحد پار کر گئی ہے۔ اس نئی کہانی کے کردار پاکستان کی مہوش […]
لاہور(پی این آئی)گجرات میں بارشوں کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، گلیوں میں چار چار فٹ پانی کھڑا ہوگیا، ریلوے اسٹیشن، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال، ضلعی کمپلیکس، مرکزی عیدگاہ بھی زیر آب آگئی، چھت گرنے سے خاتون جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ گجرات […]
لاہور(پی این آئی)ذرائع کا کہنا ہے کہ لاپتاہونےوالےتاجرذوالفقاراحمدلاہورمیں اپنےگھرپہنچ گئے ہیں جبکہ ان کے وکیل میاں علی اشفاق کا کہنا ہے کہ ذوالفقاراحمدکےاہل خانہ سےبات ہوگئی ہے، کراچی کے لاپتا ہونے والے معروف تاجر ذوالفقاراحمدلاہورمیں اپنےگھرپہنچ گئے، ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضانے تاجر کے […]