لاہور (پی این آئی)شہرمیں جعلی سیمنٹ فروخت کرنے والے سرگرم ہوگئے، لاہور کےعلاقہ سندر میں تاجرالیاس مجید کو جعلی سیمنٹ کی چار سو بوریاں فروخت کردیں۔ سیمنٹ جعلی ہونے کا انکشاف ہوا تو سیمنٹ لانے والا عملہ ٹرک چھوڑ کر بھاگ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق […]
کراچی (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے بجلی سستی کرنے کا فارمولا پیش کردیا ہے۔ ہفتے کو کراچی پریس کلب میں عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومت کو تجویز […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیراحسن اقبال کی صدرپاکستان گڈز ٹرانسپورٹرزایسوسی ایشن نبیل محمود طارق سےملاقات ہوئی ۔ وفاقی وزیر نےٹرانسپورٹرزسے ہڑتال ختم کرنےکی درخواست کی۔ مطالبات تسلیم کرنےکی یقین دہانی پرصدر گڈز ٹرانسپورٹرز نبیل محمود طارق نےہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔پنجاب حکومت […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا میں دودھ کا معیار چیک کرنےکےلیے خصوصی مہم چلائی گئی، جس کے دوران صوبے بھر میں دودھ کے 93 فیصد نمونے غیر تسلی بخش قرار دیے گئے۔ فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک سیمپلنگ ڈرائیو 27 جون سے7 جولائی تک […]
اسلام آباد(پی این آئی) نجکاری کمیشن بورڈ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز)کی نجکاری کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس وفاقی وزیربرائےسرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسکوز […]
ممبئی (پی این آئی)بھارتی سپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے دعویٰ کیاہے کہ 99.9 فیصد بھارتی ٹیم چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں جائے گی۔ مقامی سپورٹس چینل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھارتی صحافی نے دعویٰ کیا کہ بھارت کی ٹیم چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) مصدق ملک کا یوٹرن، تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیش کش کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیش کش کے حوالے سے وضاحت کی ہے۔ اپنے ایک […]
لاہور (پی این آئی ) پنجاب کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ نے صوبے کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ہم نیوز کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ […]
راولپنڈی ( پی این آئی) سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 خارجی دہشتگرد ہلاک کردیئے، ہلاک دہشتگرد شہریوں کے اغواء اور سکیورٹی فورسز کیخلاف دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی […]
پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں کی زمین بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مردان میں باچاخان گریٹر ایجوکیشنل کمپلیکس کیلئے خریدی گئی زمین بیچی جائے گی اور اراضی مالکان کو رقم کی ادائیگی کیلئے زمین فروخت کی جائے گی۔ذرائع نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ مظہرعالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامندی ظاہر کردی۔ صدر مملکت آصف زرداری دو ایڈہاک ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے چکے ہیں جن میں جسٹس (ر) مظہرعالم میاں […]