امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی نظر کا چشمہ کتنے کروڑمیں فروخت ہوا؟

راولپنڈی(پی این آئی) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی نظر کا چشمہ دھرنے میں شریک سرگودھا سے تعلق رکھنے والے شہری نے ایک کروڑ دس لاکھ روپے میں خرید لیا۔ لیاقت باغ راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں حق دو عوام […]

پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کو بڑی آفر کردی

کوئٹہ(پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اگر بات چیت کرنے کے لئے تیار ہیں تو یہ اچھی بات ہے، مسائل لڑائی سے نہیں بات چیت […]

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے بیک ڈور رابطوں سے متعلق بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہو رہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کی اسیری کے دوران پاکستان تحریک انصاف کیساتھ اسٹیبلشمنٹ کی نہ تو کوئی بات چیت ہوئی نہ ہی اسکے امکانات مستقبل میں […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روز کشمیر، بالائی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار،اسلام آباد اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ شمال مشرقی پنجاب اورکشمیر میں موسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بُری خبر

لاہور (پی این آئی) مہنگائی کی صورتحال بدستور قابو سے باہر، پیاز، ٹماٹر سمیت کئی سبزیاں مہنگی ، برائلر کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا۔     مارکیٹ کمیٹی کے مطابق پیاز دو روپے کلو مزید مہنگا ہو گیا، پیاز کا سرکاری نرخ 95 […]

جماعت اسلامی نے حکومت کی مذاکرات کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد(پی این آئی)جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے ہفتے کو رات گئے حکومتی وفد مری روڈ پہنچا اور امیر جماعت اسلامی کو مذاکرات کی دعوت دی جو انھوں نے قبول کرلی۔ حکومت اور جماعت اسلامی کے مابین مذاکرات کا آغاز اتوار کو ہو گا۔دھرنے والوں […]

پی آئی اے کی ایئرہوسٹس غیرملکی کرنسی اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی ایک اور ایئر ہوسٹس گرفتار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام کی جانب سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کو غیرملکی کرنسی اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں […]

زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات (پی این آئی)سوات، مینگورہ شہراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 97 کلومیٹر تھا جبکہ […]

جعلی سیمنٹ فروخت کیےجانےکاانکشاف

لاہور (پی این آئی)شہرمیں جعلی سیمنٹ فروخت کرنے والے سرگرم ہوگئے، لاہور کےعلاقہ سندر میں تاجرالیاس مجید کو جعلی سیمنٹ کی چار سو بوریاں فروخت کردیں۔ سیمنٹ جعلی ہونے کا انکشاف ہوا تو سیمنٹ لانے والا عملہ ٹرک چھوڑ کر بھاگ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق […]

بجلی کیسے سستی ہوگی؟ مفتاح اسماعیل نے فارمولا بتا دیا

کراچی (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے بجلی سستی کرنے کا فارمولا پیش کردیا ہے۔ ہفتے کو کراچی پریس کلب میں عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومت کو تجویز […]

close