پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلائو اور اموات اندازے سے کہیں کم مگر کیسے؟ڈاکٹر ظفر مرزا نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ آج تک کیسز کا تخمینہ 18ہزار اور اموات کا 191 تھا، اللہ کا شکر ہے کہ آج 14اپریل تک ہمارے کیسز کی تعداد 5716 اور اموات 96 ہوئی ہیں، عالمی سطح […]

کورونا وائرس ،سوائن فلو سے دس گنا زیادہ خطرناک قرار، ماہرین نے خبردا ر دکر دیا

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ابھی تک دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی […]

کورونا وائرس نے پاکستانی کرکٹر کی جان لے لی، افسوسناک خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) سابق پاکستانی کرکٹر کرونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے، ظفر سرفراز فرسٹ کلاس کرکٹر تھے جو پشاور کی نمائندگی کرتے رہے، وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کے بعد 7 اپریل سے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں داخل تھے، […]

اب مساجد پر پابندی نہیں لگائی جائیگی، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے واضح اعلان کر دیا، حکومت کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)مساجد پر آج سے لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا، چئیرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ مساجد پر آج سے لاک ڈاون کا اطلاق نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ نماز، اعتکاف […]

کہا تھا نا گھبرا نا نہیں ،وزیراعظم عمران خان نے جو کہا کر دکھایا، آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ آئندہ سال مہنگائی11 سے کم ہوکر سنگل ڈیجٹ 8 فیصد پرآجائے گی، اگلے2 سال بیروزگاری مسلسل بڑھے گی، بےروزگاری 4.5 فیصد سے بڑھ کر اگلے سال5.1 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا،لاش سے کورونا وائرس منتقل ہونے کا پہلا کیس سامنے آگیا، واقعہ کہاں پیش آیا؟

بنکاک(پی این آئی) تھائی لینڈ میں کورونا وائرس کا دنیا کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے جسے یہ موذی وائرس ایک لاش سے منتقل ہوا۔خبروں کی ویب سائٹ کے مطابق یہ مریض میڈیکل ایگزامینر ہے جس کی ڈیوٹی مردہ خانے میں ہے جہاں کورونا […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں اور کشیدہ حالات۔۔وزیراعظم عمران خان ہاتھ میں تسبیح لئے رو پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے ۔گزشتہ 24گھنٹوں میں 121مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی تعداد بڑھ کر5ہزار 837ہو گئی ہے ۔ایسی صورتحال میں وزیراعظم […]

وفاقی دارالحکومت سے اچھی خبر آگئی ، 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کاایک بھی کیس رپورٹ نہ ہو ا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں حالات بہتر ہونے لگے، گزشتہ دو روز میں کورونا کا ایک بھی کیس سامنے نہ آیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفاقت نے بتایا ہے کہ لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں، گزشتہ 48گھنٹوں […]

پاکستان کورونا وائرس کو شکست دینے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہونے کو تیار، مزید کتنے مریض صحتیا ب ہو گئے ؟ شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کو شکست والے پاکستانیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، منگل کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ 1376 مریض صحتیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جہاں پاکستان […]

فلائٹ آپریشن بحال ،ملک کے 6ائیرپورٹس کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ 20 اپریل کے بعد ہفتہ وار7 ہزار پاکستانی واپس آسکیں گے، 20 اپریل کے بعد 6 ایئرپورٹس کھلے رکھیں گے، 35 ہزار تک پاکستانی واپس آنا چاہتے ہیں، 19اپریل تک مزید […]

پنشنرز کیلئے بری خبر آگئی ، حکومت نے پنشن کی رقم میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پنشنرز کی پنشن میں اضافہ مؤخر کردیا گیا۔ مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کے پنشنرز کی پنشن میں اضافہ مؤخر کردیا گیا ہے، […]

close