سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبر ی سنا دی گئی

جدہ (پی این آئی ) 474پاکستانی زائرین عمرہ جو فضائی پابندیوں کے بعد مکہ ، مدینہ المنورہ میں ر ہ گئے تھے سعودی ایئرلائن کی خصوصی پرواز آج دن 1 بجے 251 عمرہ زائرین کو لے کر جدہ سے لاہور کے لئے روانہ ہوگئی ۔حکومت […]

وزیراعظم عمران خان نے بھی ڈاکٹر ظفر مرزا کی سخت سرزنش کر دی، وجہ کیا نکلی؟اندر کی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی سرزنش کی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا کی جانب سےسپریم کورٹ […]

الٹی تبدیلی چل پڑی ، کرپشن الزاما ت پر برطرف سابق وزیر کی کابینہ میں واپسی ،نجی ٹی وی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) کرپشن کے سنگین الزامات پر وفاقی کابینہ سے فارغ کیے گئے سابق وزیر برائے قومی صحت عامر کیانی کو جلد ہی اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پی […]

کورونا وائرس دو سال تک دنیا سے ختم نہیں ہو گا، ماہرین نے تحقیق کے بعد خطرے کی گھنٹی بجا دی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی یونیورسٹی ہاروڈ کی ایک نئی تحقیق میں خدشے کا اظہار کیا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے باجود کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر 2022ءتک سوشل ڈسٹینسنگ کی ضرورت پڑ سکتی ہے کیونکہ وائرس کے اثرات کم از کم اگلے […]

وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری کو تبدیل کردیا گیا، وجہ کیا بنی؟ نئے ملٹری سیکرٹری کون ہیں؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈئر نسیم افتخار چیمہ کو تبدیل کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔بریگیڈئر محمد احمد نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈئر نسیم افتخار چیمہ کو […]

چین میں کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا، کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ تعداد تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں فتح کے بعد چین سے ایک بار پھر تشویشناک خبر آ گئی ہے جہاں موذی وباءایک بار پھر سراٹھاتی نظر آ رہی ہے۔خبروں کی ویب سائٹ کے مطابق چین میں گزشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے […]

حکومت نے نجی ائیرلائنز کو پاکستان سے پروازوں کی اجازت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے بین الاقوامی نجی طیاروں کو آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی نجی طیاروں کو پروازوں کو خصوصی اجازت 14 سے 19 اپریل تک کے درمیان ہو گی۔سول ایوی ایشن ڈویژفن […]

بھارت کا پاکستان پر کورونا حملوں کا الزام ، پاک فوج بھی میدان میں آگئی ، منہ توڑ جواب دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی اداروں کے پاکستان پر دراندازی کے الزامات بےبنیاد ہیں۔ ایل اوسی پر جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی کے بھارتی الزامات بھی بےبنیاد ہیں۔ بھارتی 15 کور کے کمانڈر […]

تاجر برادری کا اچانک یوٹرن ، آج دکانیں کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیا، وجہ کیا نکلی؟

کراچی(پی این آئی) کراچی کے تاجروں نے بدھ کو دکانیں کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیا، کمشنر کراچی کے دفتر میں تاجر رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی جس میں ایڈیشنل آئی جی، ڈی آئی جی ساؤتھ اور ڈپٹی کمشنر شریک ہوئے۔ کمشنر کراچی کی درخواست […]

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں بحران کی کیفیت، وزیراعظم عمران خان نے کس خدشے کا اظہار کر دیا؟سخت قانون بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اگلے دو ہفتے کیلئے جزوی لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ دوبڑے خطرات کا سامنا ہے ،گندم اور ڈالرز کی اسمگلنگ ہونے کا خطرہ ہے، کیونکہ بیرون ممالک گندم کا بحران پیدا […]

تیز ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر اآلود رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان […]

close