جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم گزشتہ شب رانا عمر فاروق نے جادہ چوک جہلم،میدان پاکستان چوک جہلم اور مین بازار جہلم کا اچانک دورہ کیا اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور ڈبل سواری کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرکے تھانے بھجوا […]
ٹوکیو(پی این آئی)جاپان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی۔جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے گزشتہ روز طبی ماہرین سے مشاورت کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا جبکہ اس سے قبل […]
اسلام آباد(پی این آئی) توانائی کے شعبے میں تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے یہ انکشاف کیا ہے کہ پاور سیکٹر کو یومیہ ایک ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے اور پاکستانی شہریوں کو خطے میں سب سے مہنگی بجلی فراہم کی جارہی ہے۔پاور سیکٹر میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختونخواہ،بالائی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے […]
بیجنگ (پی این آئی) چین کی وزارت خارجہ نے ووہان میں کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد میں نقائص تسلیم کرتے ہوئے نئے اعدادوشمار جاری کردیے.چین کی جانب سے اعتراف کیا گیا ہے کہ ووہان میں مزید 1290 افراد کورونا کی وجہ سے […]
لاہور(پی این آئی)جامعہ نعیمیہ نے امسال صدقہ فطر کی ادائیگی پر نصاب جاری کردیا، جس کے تحت امسال فدیہ یوم اور صدقہ فطر فی کس 100روپے ادا کیا جائے گا، منتظمم ڈاکٹر راغب نعیمی نے کہا کہ صدقہ فطر رمضان المبارک سے قبل بھی ادا […]
سٹاک ہوم(پی این آئی) یورپ کے جس ملک میں بھی کورونا وائرس زیادہ پھیلا وہاں لاک ڈاؤن کر دیا گیا لیکن سویڈن نے باقی یورپی ممالک کے برعکس کورونا وائرس سے لڑنے کا ایک ایسا طریقہ اختیار کر رکھا ہے کہ سن کر آپ حیرت […]
اسلام آباد (پی این آئی)اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کا اثرات معیشتوں پر بھی دکھائی دیئے تاہم اب پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق یہ اچھی خبر پاکستان کے […]
لندن(پی این آئی) آکسفورڈ یونیورسٹی میں کورونا ویکسین کی تیاری کا انکشاف ہوا ہے، انسانوں پر تجربات کے لیے510 افراد کی رجسٹریشن کی گئی ہے، تجربے کا آغاز آئندہ ہفتے سے کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وائرس […]
لاہور(پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پریشان حال عوام کے لیے بڑی خوشخبری آئی ہے،پیٹرول کی قیمتوں پر عوام کو 20 روپے سے زائد کا ریلیف دیا […]
ریاض (پی این آئی)سعودی حکومت کا رمضان المبارک کے دوران مساجد میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ، ماہ مبارک کے دوران مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ اور مملکت کی دیگر تمام مساجد میں امام اور عملے کو نماز کی ادائیگی کی اجازت ہوگی۔ […]