نماز عید کے اجتماع پر بھی پابندی عائد کر دیے جانے کا امکان، سعودی مفتی اعظم کا اعلان

ریاض (پی این آئی)مفتی اعظم سعودی عرب الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں نماز عید کے اجتماع پر بھی پابندی عائد کر دیے جانے کا امکان، اگر کرونا وائرس کے پھیلاو کی موجودہ صورتحال برقرار رہی تو رمضان المبارک کے […]

کورونا کی وجہ سے پاکستان بچ گیا،شیخ رشید کا متنازعہ بیان، سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) کورونا کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا، وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچا ہے ورنہ پاکستان کے پاس ادائیگیوں کیلئے پیسے نہیں تھے۔ […]

کورونا وائرس کی روک تھام کی کوششیں، امریکا بھی پاکستان پر مہربان۔۔ڈالروں کی بارش کردی

اسلام آباد (پی این آئی)امریکا نے پاکستان کو مزید 80 لاکھ ڈالرسے زائد امداد دینے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز نے کہا کہ فنڈز سے3 نئی موبائل لیبارٹریوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا، امریکا کورونا کیخلاف پاکستان کے […]

ووہان کی جس لیبارٹری میں کورونا وائرس تیار ہوا اسے فنڈنگ کن ممالک نے کی ؟ غیر ملکی میڈیا کے تہلکہ خیز انکشافات

لندن (پی این آئی) جس لیبارٹری میں ممکنہ طور پر کورونا وائرس بنا، اسے فنڈز امریکا و کینیڈا نے دیے تھے، غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کینیڈا اور امریکہ نے ووہان انسٹی ٹیوٹ آف ورولاجی کو متعدد تجربات […]

ہم پر کیسے عذاب نہ آئے ؟پاکستان کے اہم شہر میں راشن دینے کے بہانےشادی شدہ خاتون کی عزت لوٹ لی گئی

فیصل آباد (پی این آئی)فیصل آباد میں ضرورت مند خاتون کو راشن کا جھانسہ دے کر اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، چک 224 سے تعلق رکھنے والی خاتون کو اس کے شوہر کے جاننے والے 3 افراد نے راشن کی لالچ دے […]

وہ ملک جس کی فضائیہ نے اپنے ہی آرمی چیف کے گھر پر بم گرا دیا، بڑی تباہی مچ گئی، متعداد اموا ت رپورٹ

انجمينا (پی این آئی) افریقی ملک چاڈ کی فضائیہ کے طیارے نے غلطی سے اپنے ہی ملک کے آرمی چیف کے گھر پہ بم گرا دیا، تفصیلات کے مطابق شمال وسطی افریقہ کے اسلامی ملک چاڈ کی فضائیہ کے طیارے سے بم الگ ہو کر […]

اسٹیٹ بینک آ ف پاکستان نے شرح سود میں کتنی کمی کر دی؟ نا قابل یقین تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ شرح سود میں مزید 200 بیسس پوائنٹس کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور مرکزی بینک نے […]

سبزیوں کی قیمتیں دس سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، فہرست جاری

کراچی(پی این آئی) لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبزیوں کی گھریلو اور کمرشل طلب میں غیرمعمولی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے سبزی منڈی میں سبزیوں کی فروخت 70 فیصد تک کم ہوگئی اور سبزیوں کی قیمتیں 10 سال کی کم ترین سطح […]

پاکستان کا وہ شہر جہاں فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا، ضابطہ اخلاق جاری

کراچی (پی این آئی)کراچی میں انتہائی اہم ضرورت کے تحت گھروں سے نکلنے والوں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا گیا، ڈپٹی کمشنر کراچی نے شہریوں کو ہدایت کی ہے اگر وہ کسی نہایت اہم کام کے لیے گھر سے نکلیں تو چہرے پر حفاظتی ماسک […]

چین میں کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کی تعداد تسلیم شدہ تعداد سے کہیں زیادہ ۔۔۔۔امریکی صدر نے سنگین الزام عائد کر دیا

واشنگٹن (پی این ائی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین میں کورونا وائرس سے کہیں زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں، چین میں ہلاکتیں تسلیم کردہ اعداد وشمار سے زیادہ ہیں، لیکن چین نے صرف نادیدہ دشمن سے ہونے والی اموات کی تعداد دوگنا کی […]

کورونا وائرس، لاک ڈائون کی وجہ سے بند عدالتیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی) پشاور ہائی کورٹ کا 20 اپریل سے تمام عدالتیں کھولنے کا فیصلہ، پشاور ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے تمام بنچز 20اپریل سے باقاعدہ کام کا آغاز کریں گے۔ رجسٹرار آفس کی […]

close