دبئی (پی این آئی) دبئی میں نافذ 24 گھنٹے کے کرفیو کی مدت میں مزید اضافہ کر دیا گیا، اماراتی شہر میں جاری ڈس انفیکشن مہم مزید ایک ہفتہ جاری رہے گی، لوگوں کو بنا اجازت باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، شہر میں 4 […]
چمن (پی این آئی) پاکستان کا شہریوں کی واپسی کیلئے چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں پھنسے پاکستانی اور مال بردار گاڑیوں کیلئے چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹر تاج آفریدی نے اس حوالے سے بتایا ہے […]
نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کے علاج کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ امریکہ میں ایک نئی دوا نے مریضوں پر اثر دکھانا شروع کر دیا ہے اور مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے ہیں۔ سی این این کے مطابق اس […]
کراچی(پی این آئی) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3.38 روپے کم ہوکر 163.50 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز شرح سود میں 2 فیصد کمی اور آئی ایم ایف سے پاکستان کے لیے 1 ارب 38 کروڑ 60 […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے معروف ماہر صحت نے انتہائی پریشان کن دعویٰ کر دیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے سابق وائس چانسلر پروفیسر مسعود حمید خان نے کہا ہے کہ […]
ریاض(پی این آئی )سعودی عرب کے شاہی خاندان کی اہم ترین شہزادی 56 سالہ بسمہ بنت سعود گزشتہ سال مارچ میں اچانک لاپتہ ہوگئی تھیں اور بعد ازاں یورپی و امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں ممکنہ طور پر سعودی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی اور سمگلنگ کی روک تھام کیلئے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی خدمات حاصل کرنے کا حکم دے دیا۔سمگلنگ اور ٹڈی دل کے حوالے سے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]
ابوظبی(پی این آئی ) ابوظبی میں مقیم 50 سال یا اس سے زائد عمر کے غیر ملکی کارکنان کوواپس بھجوانے کے عمل میں ان کے مالکان کو سہولت دی جائے گی۔ ابو ظہبی کے ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ (DED) کی جانب سے تمام کاروباری تجارتی […]
لاہور (پی این آئی)پاکستانی قوم کورونا کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہے،ملک بھر میں کرونا کے 1765 مریض صحت یاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس گذشتہ سال کے آخر میں وسطی چین کے شہر ووہان میں نمودار ہوا اور پھر چند ہی مہینوں میں اس […]
برطانیہ (پی این آئی) برطانوی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں جاری لاک ڈاؤن میں 3ہفتوں تک توسیع کی گئی ہے جس کی مدت اگلے ماہ 7مئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کے درمیان نکاح کی حقیقت سامنے آ گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے ، جس میں مفتی عبدالقوی اور ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ایک دوسرے کے سامنے […]