متحدہ عرب امارات میں کام کرنیوالے پاکستانی ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی ، بڑی سہولت دیدی گئی

ابوظبی(پی این آئی ) ابوظبی میں مقیم 50 سال یا اس سے زائد عمر کے غیر ملکی کارکنان کوواپس بھجوانے کے عمل میں ان کے مالکان کو سہولت دی جائے گی۔ ابو ظہبی کے ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈویلپمنٹ (DED) کی جانب سے تمام کاروباری تجارتی […]

کورونا وائرس کو شکست، کتنے پاکستانی مکمل طور پر صحتیاب ہو چکے ہیں؟ اہم تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی)پاکستانی قوم کورونا کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہے،ملک بھر میں کرونا کے 1765 مریض صحت یاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس گذشتہ سال کے آخر میں وسطی چین کے شہر ووہان میں نمودار ہوا اور پھر چند ہی مہینوں میں اس […]

کورونا وائرس بے قابو ہو گیا،لاک ڈاؤن میں 3ہفتوں تک توسیع کر دی گئی

برطانیہ (پی این آئی) برطانوی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں جاری لاک ڈاؤن میں 3ہفتوں تک توسیع کی گئی ہے جس کی مدت اگلے ماہ 7مئی […]

میں نے حریم کو گلے لگا لیا اور نکاح کر لیا، حریم شاہ مفتی عبدالقوی سے شادی کے متعلق حقیقت سامنے لے آئیں

اسلام آباد (پی این آئی) معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کے درمیان نکاح کی حقیقت سامنے آ گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے ، جس میں مفتی عبدالقوی اور ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ایک دوسرے کے سامنے […]

پی آئی اے نے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا، کن کن ممالک کو فلائٹس جائیں گی؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق پانچ خصوصی پروازیں اسلام آباد سے لندن اور مانچسٹر کیلئے آپریٹ جائیں گی، ایک ایک پرواز الجیریا، انڈونیشیا، دبئی اور چین جائے گی۔ سول ایوی […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون ، طلاقوں کی شرح میں کتنا اضافہ ہو گیا؟تشویشناک خبرآگئی

ٹوکیو(پی این آئی) جاپان میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کو دیکھ کر ایک پرائیوٹ فرم نے اس کا حل نکالنے کی کوشش کی ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن سے جہاں […]

ملیریا کی دوا سے کورونا وائرس کا علاج ہوتا ہی نہیں، ماہرین نے نئی تحقیق میں حیران کن بات بتا دی

بیجنگ(پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے دنیا کو خوشخبری سنائی کہ ملیریا کی دوا ’ہائیڈروکسی کلوروکوئین‘ کورونا وائرس کے خلاف انتہائی مو¿ثر ثابت ہو رہی ہے۔ اس کے بعد سے دنیا بھر کے ہسپتالوں میں اس دوا کے ٹرائیلز شروع کر دیئے گئے اور […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، ٹیلی نار سب پر بازی لے گیا،پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)موبائل آپریٹر کمپنی ٹیلی نار نے کورونا وائرس سے بچاو¿ کی مہم میں ایک ارب 60 کروڑ روپے کی امداد مختص کردی۔ ٹیلی نار کے چیف ایگزیکٹو افسرعرفان وہاب نے کہا ہے کہ یہ امداد سروسز اور مالی امداد کی صورت […]

سعودی عرب بھی تیزی سے کورونا وائرس کو شکست دینے لگا، کتنے ہزار مریض صحتیا ب ہو گئے ؟ اچھی خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں تقریباً ایک ہزار مریض کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب، جمعرات کے روز مملکت میں 59 مزید مریض صحتیاب ہوگئے، جس کے بعد صحتیاب ہونے والے کل افراد کی تعداد 990 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب […]

ملکی خزانہ ڈالروں سے لبالب بھر گیا، کتنے ارب ڈالرز کا اضافہ ہوگیا؟خوشخبری آگئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 10 اپریل تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17.29 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان […]

سونے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، نیا ریکارڈ قائم

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ سونا 400 روپے اور فی اونس 14 ڈالر مہنگا ہوگیا۔کراچی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت مزید 400 روپے اضافے سے ایک لاکھ ایک ہزار […]

close