وہ سرکاری ملازمین جنہیں رمضان سے قبل ڈبل پیکج کی خوشخبری سنا دی گئی، کتنے ماہ کی اعزازی تنخواہ دی جائیگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایوان صدر میں کام کرنے والے ملازمین کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی ، رواں سال رمضان کے ساتھ کورونا پیکج بھی دیا جائے گا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایوان صدر کے ملازمین […]

سندھ کے حکمرانوں کو پانی میں ڈوب مرنا چاہیے،یہ عمران خان کیخلاف سازشیں کرتے ہیں، اینکر پرسن اقرار الحسن پھٹ پڑے

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ کتے کے کاٹنے سے مرنے والے 9 سالہ بچے کی ویڈیو دیکھنے کے بعد سندھ کے حکمرانوں کو پانی میں ڈوب مرنا چاہیے، سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے حوالے سے اقدامات سے […]

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات، یوٹیوب نے پاکستانیوں پر ڈالروں کی بارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا کے سب سے بڑے پلیٹ فارم یوٹیوب نے پاکستان کو کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کیلئے 5 ملین ڈالر کی گرانٹ دینے کا اعلان کردیا۔یوٹیوب کی سی ای او سوزن ووجوسکی نے وزیر اعظم عمران خان کو […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین نے آخرکاراپنی خامیوں اور کمزوریوں کا اعتراف کرلیا

بیجنگ(پی این آئی )چین نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں ملکی نظامِ صحت میں خامیوں اور کمزوریوں کا اعتراف کرلیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق چین کے قومی ہیلتھ کمیشن کے سربراہ لی بِن کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا ایک بڑا امتحان تھا […]

موسم ٹھنڈہ ہونے لگا، محکمہ موسمیات نےروزہ داروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، گریڈ 1 تا 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصداضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاری کر لی گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، مراعات اور پنشن میں اضافے کے لیے 80 ارب روپے کے پیکج کے تحت […]

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی ،عید سے پہلے ٹرینیں چلانےکا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عید سے پہلے ٹرینیں چلانے میں کامیاب ہوجائیں گے، پوری کوشش تھی10مئی سے ٹرینیں چلائیں، لیکن صوبوں نے ساتھ نہیں دیا، نیب بڑے پیمانے پر کاروائیاں کرے گا، لیکن چودھری برادران […]

کورونا پھیپھڑوں کے علاوہ کون کونسے اعضا کو شدید متاثر کرتا ہے؟ عالمی ادارہ صحت کا خطرناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا پھیپھڑوں کوہی نہیں دوسرے اعضاء کو بھی متاثر کرتاہے، شواہد ملے ہیں کہ کچھ مریضوں کے جسمانی اعضاء ،دل اور دماغ کی شریانوں میں سوزش ہوئی، سوزش سے اعضاء متاثر یا بالکل […]

لاک ڈائون میں نرمی کی ہے تو برے نتائج کیلئے بھی تیار رہیں، پاکستان کا کوئی شہر محفوظ نہیں رہے گا، حکومت کو خبردار کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے عہدیدران نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ، لاک ڈاؤن میں نرمی کا مطلب کورونا کے دروازے کھولنا ہے، حکومت سے مطالبہ ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی […]

تین مختلف دوائوں کا مرکب کورونا وائرس کے علاج میں مفید ثابت ہوسکتا ہے، خوشخبری سنا دی گئی

ہانگ کانگ سٹی(پی این آئی) تین مختلف اینٹی وائرل ادویات کا مرکب کورونا وائرس کے مریضوں میں جلد صحت یابی کا باعث بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ میں محققین نے ایک مطالعے میں پتا لگایا کہ کووڈ انیس کے کم شدت والے کیسز […]

حجام کی دوکانیں ایک ہفتے میںکتنے دنوں کیلئے کھولی جائیں گی؟حکومت نے بالآخر اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے حجام کی دکانیں اور سیلون، بیوٹی پارلر، جمنیزیم کھولنے کی اجازت دے دی، کنسٹریکشن انڈسٹریز میں الیکٹریکس، سٹیل، چھوٹی دکانیں، کریانہ سٹورز، تندور، گراسری سٹورز، جنرل سٹورز کو بھی ہفتے میں 4 دن کھلنے کی اجازت مل گئی، […]

close