دبئی (پی این آئی) دبئی میں کورونا وائرس کے دوران خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹروں کے لئے گولڈن ویزے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کورونا وائرس کے دوران دبئی […]
جہانیاں (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کے قریبی ساتھی سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک ارشد حسین میتلا انتقال کر گئے ۔ ملک ارشد حسین جہانیاں سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ سے تین مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ جو سابق وزیراعظم نوازشریف […]
لاہور (پی این آئی ) رہنما مسلم لیگ ن حنا ء پرویز بٹ نے مریم نواز کا ارطغرل سے موازانہ کر دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے دیکھنے میں آئے ۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ و رکن پنجاب اسمبلی حنا […]
کراچی (پی این آئی) کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد بالآخر ڈالر سستا ہوگیا، جمعرات کے روز ملکی کرنسی مارکیٹ میں قیمت 161 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان روپے پر ڈالر کے مقابلے میں کئی روز سے دباو تھا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کیلئے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پی آئی اے کی پرواز جمعرات کو ریاض سے 250 پاکستانیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 4 کیٹگریز کے طلباء و طالبات کیلئے ستمبر میں خصوصی امتحان لینے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ نویں اور گیارہویں کے طلباء کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ جبکہ دسویں اور بارہویں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ٹرانسپورٹ اور دیگر سیکٹرز کھولنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کے مطالبات کا جائزہ لیا جائے، ٹرانسپورٹ بندش سے عام آدمی کا کاروبار اور آمدورفت شدید متاثر ہوئی، آبادی کو […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کی حکومت کے ایک سینئر رکن وزیر ٹرانسپورٹ نتن گدکاری نے کہاہے کہ یہ کوئی قدرتی وائرس نہیں، یہ کسی لیبارٹری میں بنایا گیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی حکومت کے ایک سینئر رکن وزیر ٹرانسپورٹ نتن […]
پشاور (پی این آئی) حکومت کا ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ، خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت وفاقی حکومت کے تعاون سے پشاور سے ڈی آئی خان تک 360 کلومیٹر طویل شاہراہ تعمیر کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ […]
لندن (پی این آئی) بلیاں ایک انسان سے دوسرے انسان میں کورونا وائرس منتقل کرنے کا باعث ہوسکتی ہیں، برطانوی تحقیقاتی ادارے نے رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق تجرباتی طور پر کورونا وائرس سے متاثر کی گئی تین بلیوں نے تین صحتمند بلیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرورخان کیخلاف شکایت پر انکوائری شروع کردی، نیب نے ایڈیشنل کلیکٹر سے ان کی زرعی، کمرشل اوررہائشی اراضی کا ریکارڈ مانگ لیا، نیب نے ایڈیشنل کلیکٹر کو 15 مئی تک ریکارڈ فراہم کرنے کی […]