سینئر پی ٹی آئی لیڈر نے امریکی شہریت چھوڑ دی

9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزام میں جیل کاٹنے والی پی ٹی آئی کارکن اور امریکی فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اپنی امریکی شہریت ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔۔ خدیجہ شاہ نے […]

عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر شدید تنقید، فاشسٹ قرار دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی) عمران خان نے حکمران جماعتوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز فاشسٹ ہے وہ باپ کے چوری کے پیسوں پر ایسے پلی ہے جیسے شہزادی ہو، ن لیگ اور پیپلز پارٹی سمندر میں ڈوب رہی ہیں اور […]

اُدھار پر تیل کی فراہمی، سعودی عرب نے پاکستان کو لال جھنڈی دکھا دی

اسلام آباد (پی این آئی) خارجی محاذ پر حکومت کی بڑی ناکامی، سعودی عرب کا دوبارہ ادھار پر تیل فراہم کرنے سے انکار، سعودی عرب نے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کے لیے حامی نہیں بھری۔     گزشتہ چند سالوں کے دوران […]

10 روپے فی یونٹ سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کریں گے، پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا اعلان

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی رکن اسمبلی فضل الہٰی کا کہنا ہے کہ صوبے میں 1 روپے 25 پیسے میں بجلی پیدا کرتے ہیں، یہ بجلی پھر ہمیں 100 روپے میں فروخت کی جاتی ہے، 10 روپے فی یونٹ سے زائد بجلی کا […]

شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے، کالی گھٹائیں چھانے اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، پنجاب ، اسلام آباد ، خیبرپختونخوا ، گلگت […]

چیئرمین پی سی بی کی سرجری کا مطالبہ کردیا گیا

کراچی (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارحانہ بلے باز شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی سرجری کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ […]

عمران خان نے دوبارہ الیکشن کیلئے تیار ہونے کا پیغام دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان پھجر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے دوبارہ الیکشن کیلئے تیار ہونے کا پیغام دیا ہے، موجودہ صورتحال میں دوبارہ الیکشن پر خرچہ کرنا بہتر ہے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی […]

بجلی پھر مہنگی ہونے کا امکان

کراچی (پی این آئی)کراچی والوں کے لیے مہنگی بجلی کے دام پھر بڑھانے کی تیاریاں کرلی گئیں، شہر قائد کے لیے بجلی کی قیمت فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا نے اس حوالے سے سماعت مکمل کرکے فیصؒہ محفوظ […]

بیرون ملک پاکستانیوں کے جرائم میں ملوث ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف

ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان سعودی عرب کی جانب سے اپنے لیے مختص کیا گیا ہنرمند افرادی قوت کا اٹھارہ فیصد کوٹہ پورا استعمال نہ کرسکا،وزارت سمندر پار پاکستانیز کی کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات کے مجموعی جرائم کے پچاس فیصد میں پاکستانیوں […]

کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مستعفی ہوگئے

ویب ڈیسک (پی این آئی)انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ میتھیو موٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں انگلش ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی

ویب ڈیسک (پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 78اعشاریہ 86ڈالر فی […]

close