اسلام آباد(پی این آئی)امریکی سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی۔ ذرائع امریکی سفارتخانے کے مطابق ویزا اپوائنٹمنٹ کا وقت 440 دن سے کم کرکے 230 دن کردیا گیا ہے، سیاحتی،تعلیمی اور کاروباری ویزا اپوائنٹمنٹ کیلئے وقت کم کیا ہے۔ذرائع نے […]
