اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم نےبجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روز توسیع کی ہدایت کردی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاور ڈویژن نےتمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیئے ہیں ،جولائی اور اگست 2024 […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکی سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی کردی۔ ذرائع امریکی سفارتخانے کے مطابق ویزا اپوائنٹمنٹ کا وقت 440 دن سے کم کرکے 230 دن کردیا گیا ہے، سیاحتی،تعلیمی اور کاروباری ویزا اپوائنٹمنٹ کیلئے وقت کم کیا ہے۔ذرائع نے […]
گھوٹکی (پی این آئی)گھوٹکی میں کچے کے علاقے رونتی تھانے کے قریب ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں3 اہلکار شہید ہو گئے۔ ایس ایس پی سمیر نور کے مطابق پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا، شہید […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایپل کے آئی فون 16 سیریز کی ڈیوائسز کو ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ اس سیریز کے چاروں آئی فونز کے بارے میں مسلسل لیکس سامنے آرہی ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ اس سال کی ڈیوائسز […]
اسلام آباد (پی این آئی)جولائی کے آخری کاروباری دن میں ڈالر 8 پیسے جبکہ پورے مہینے میں 40 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں جولائی کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 74 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاسپورٹ کی پرنٹنگ کے لئے درکار سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے کی خبروں پر ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے وضاحت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ آفس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے پاسپورٹ کی پرنٹنگ کے لئے درکار سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس میں بتایا گیاہے کہ سوئی ناردرن کیلئےایل […]
اسلام آباد(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےچوتھے روز سعودی ریال 73.90 روپے پر خریدا اور 74.60روپے پر بیچا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں آج 10 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔جس کے بعد ریال73.90روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے مرکزی دفتر کو کھولنے کا حکم دیا تھا،حفاظتی اقدامات مکمل ہونے پر پی ٹی آئی کا دفتر ڈی سیل کر […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں تاجر برادری نے ایڈوانس ٹیکسز کے نفاذ کیخلاف یکم اگست سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ شاہ عالم مارکیٹ لاہور میں انجمن تاجران لاہور کی جانب سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران مارکیٹوں کے صدور شریک ہوئے اور ایڈوانس […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے یکم اگست سے 6 اگست تک ملک میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ اعلامیے کے مطابق 31 جولائی تا 6 اگست کشمیر، مظفر آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اورژالہ باری […]