افسوسناک خبر، آسمانی بجلی گرنے سے بڑا نقصان ہوگیا

کوئٹہ (پی این آئی) لسبیلہ کے پہاڑی علاقے گوٹھ بچایا شاہوک میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی جبکہ اس دوران آسمانی بجلی گرنے سے 77 بکریاں بھی ہلاک ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پہاڑی علاقے میں شدید گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی جبکہ آسمانی بجلی […]

وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی یہ خام خیالی ہےکہ وہ شاید ستمبر نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے، بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق بیان پر قائم ہوں […]

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے میں ہچکچاہٹ پر شاہد آفریدی بھارتی ٹیم کیخلاف پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی) ”تم پاکستان نہیں آنا چاہتے تو مت آؤ۔“ شاہد آفریدی نے چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے میں ہچکچاہٹ کی شکار بھارتی ٹیم کو لتاڑ دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سابق کپتان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو […]

معیشت کے لیے اچھی خبریں آنا شروع ،وفاقی وزیر خزانہ نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مرکزی بینک نے شرح سود میں کمی کی ہے کیوں کہ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

حکومت نے ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں وزارت تعلیم نےاسلام آباد کےتعلیمی اداروں میں ہفتےکی چھٹی ختم کردی۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کے متعلق وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کےتعلیمی اداروں میں ہفتےکی چھٹی ختم کردی گئی […]

دفاتر اور سکولوں میں چھٹی دیدی گئی

لاہور(پی این آئی)کمشنر لاہور نے لاہور میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی، لاہور میں تمام دفاتر کو چھٹی کر دی گئی،تمام دفاتر، سکول بند، آئی جی پنجاب بھی متحرک ہوگئے، اہم ہدایات جاری کرتے کہا سپروائزری افسران بارش زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں مانیٹر کریں۔ […]

محکمہ موسمیات نے دھڑلے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طاقتور مون سون ہوائیں 2 اگست سے راجستھان اوربحیرہ عرب سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 سے 6 اگست کے دوران سندھ کےاکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش […]

جماعت اسلامی نے مہنگائی کیخلاف تحریک کو ’حکومت گرائو ‘تحریک میں بدلنے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی کی بزنس کمیونٹی کے ہمراہ راولپنڈی عوامی دھرنا کے ساتویں روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو دو دن دیتے ہیں، مطالبات پر حکمرانوں نے کوئی پیش رفت […]

پاکستان ریلوے نے مسافروں کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں معمولی کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کرایوں میں کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہیں، اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک کمی کی […]

کویت میں ملازمت کرنیوالے غیر ملکیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

کویت سٹی ( پی این آئی)کویت نے متعدد افراد کے خلاف ملک بدری کی کارروائی شروع کر دی ہے ، خاص طور پر ان کے خلاف جنہوں نے اپنے اسپانسرز کے ساتھ وزٹ ویزا کے دورانیہ سے زیادہ قیام کیا ہے۔ یہ کارروائی پہلے نائب […]

close