حکومت کا صوبے بھر میں مارکیٹیں ہفتے میں 3 دن کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں مارکیٹیں ہفتے میں 3 دن کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ، کرونا وائرس پھیلاو کے باعث مزید سختی کی جائے گی، ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والی مارکیٹ اور افراد کیخلاف فوری ایکشن لیا […]

ملک بھر میں صرف گیارہ دنوں میں کورونا وائرس کے کتنے مریض منظر عام پر آگئے ؟ تشویشناک تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی) جون کا پہلا عشرہ بشمول گیارہواں دن پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے خوفناک حد تک تکلیف دہ ثابت ہوا ہے یکم جون سے11جون تک ملک بھر میں 52ہزار سے زائد کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے۔انہی دنوں میں 900پاکستانی […]

موجودہ دورِ حکومت میں کتنی بجلی سسٹم میں شامل کر لی گئی؟اقتصادی سروےرپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی سروے کے مطابق پی ٹی آئی کے دور حکومت میں 7 ہزار میگاواٹ بجلی آئی پی پیز کے نظام میں شامل کی گئی۔سی پیک کے تحت لگنے والے 11 ہزار میگاواٹ کے 12 منصوبوں میں سے 4 مکمل ہوگئے […]

حکومت نے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ کر لیا، تاریخ سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) حکومت نے 15 جون سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی مکمل بحالی کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کے بارے میں حتمی اعلان قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبوں کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔کورونا کے باعث ملک میں […]

وہ ملک جہاں خواتین کی تعداد مردوں کی نسبت کم ہونے پرہر خاتون کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت دینے پر غور شروع کر دیا گیا

بیجنگ(پی این آئی) ایک بچہ پالیسی اس کا سبب ہے یا کچھ اور، کہ چین میں اس وقت خواتین کی تعداد مردوں سے کہیں کم ہے اور کنوارے پھرتے کروڑوں مرد بیچارے شوہر کہلانے کو ترس رہے ہیں۔ اب اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کو ریلیف دینے کے حق میں ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس میں بجٹ 2020-21 کی تیاریوں […]

اگر مستقبل میں عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہو ا تو حکومت پاکستان کیا کرے گی؟مشیر خزانہ نے اچھی خبر سنا دی

لاہور (پی این آئی) مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ اس وقت ترجیح لوگوں کو ریلیف دینا ہے اس لئے بجٹ میں نئے ٹیکس نہیں لگائے گئے اور اگر مستقبل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہوا تو پھر لیوی […]

بجٹ 2020-21کو پاکستان کی تاریخ کا پہلا غریب عوام دوست بجٹ قرار دیدیا گیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی نائب صدرحلیم عادل شیخ نےوفاقی حکومت کےپیش کردہ بجٹ 21. 2020 کو عوام کیلئے ریلیف کا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا ہے, جس […]

بارشوں کا سلسلہ جاری،آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر، خیبر پختونخوا،اسلام آباد ، بالائی پنجاب اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔گذشتہ 24 […]

پیرسے2ہفتےکےلاک ڈاؤن پرغور شروع، حکومت نے ایس اوپیز مزید سخت کرنے کیلئے سفارشات تیار کر لیں

لاہور(پی این آئی)کوروناکے بڑھتے کیسز روکنے کیلئے پنجاب حکومت نے پیرسے2ہفتےکےلاک ڈاؤن پرغور شروع کردیا ہے اور ایس اوپیز مزید سخت کرنے کیلئے وفاق کو سفارشات بھیجنے کا فیصلہ کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں کورونا صورتحال کاجائزہ […]

ٹوسیلوزیماب انجکشن یا پلازمہ تھراپی؟ کورونا کا بہترین طریقہ علاج کونسا ہے، ماہر ڈاکٹر نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی) ہیماٹالوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کورونا کے علاج کیلئے ٹوسیلوزیماب انجکشن کی نسبت پلازمہ تھراپی بہترہے ، ٹوسیلوزیماب انجکشن مہنگا اور اسکے سائیڈایفیکٹ بھی ہیں جبکہ پلازمہ کا صرف 1فیصدسائیڈایفیکٹ ہے۔تفصیلات کے مطابق ہیماٹالوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا […]

close