یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، حکومت پاکستان نے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا، شیڈول جاری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے 26 پروازیں چلانے کا اعلان کردیا گیا، پروازیں 16جون سے 20 جون تک چلائی جائیں گی، یواے ای میں60 ہزار پاکستانی واپسی کے متمنی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت […]

کورونا کے مریضو ں اور اموات میں مسلسل اضافہ ، حکومت نے سخت ترین لاک ڈائون کا عندیہ دیدیا، صورتحال تیزی سے بگڑنے لگی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے غیرمعینہ مدت تک سخت ترین لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا، وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے بتایا ہے کہ عوام کی بڑی تعداد وبا کے خلاف احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کررہی، یہی صورت […]

ایران میں کورونا کی دوسری شدید ترین لہر ۔۔کیسز اور اموا ت میں یکدم تیزی آگئی ، دوبارہ لاک ڈائون کا امکان

تہران (پی این آئی)ایران میں کورونا کی دوسری شدید ترین لہر ۔۔کیسز اور اموا ت میں یکدم تیزی آگئی ، دوبارہ لاک ڈائون کا امکان…. ایران میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جس کے بعد حکومت نے […]

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان نے دیگر ممالک سے بہتر فیصلے کئے ، جولائی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟بڑا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان نے دیگر ممالک سے بہتر فیصلے کیے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں این سی او سی اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اسد […]

جس علاقے میں کرونا کے کیسز زیادہ ہیں اُسے۔۔۔۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اعلان کیا ہے کہ جس علاقے میں کرونا کے کیسز زیادہ ہیں اُسے بند کردیا جائے گا۔میزبان ماریہ میمن کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ […]

نوول کورونا وائرس کے شکار افراد کو کونسی خطرناک بیماری بھی لاحق ہو سکتی ہے؟ ایک اور بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)نوول کورونا وائرس کے شکار افراد میں ذیابیطس کا مسئلہ لاحق ہوسکتا ہے جو اس خاموش قاتل بیماری سے پہلے محفوظ تھے۔یہ بات طبی جریدے نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسین میں شائع ایک خط میں سامنے آئی جو 17 ممتاز طبی ماہرین […]

سینئراینکر پرسن کامران خان نے مالی سال 2020-21کے وفاقی بجٹ کو خوش آئندقرار دیدیا، کس چیز کی تعریف کر دی؟

کراچی (پی این آئی )اینکر پرسن کامران خان نے مالی سال 2020-21کے وفاقی بجٹ کو خوش آئند قراردیتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار کوئی نیا ٹیکس لگائے بغیر بجٹ آیا ہے ۔مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ دنیا طرح ہمارےکاروبار […]

سعودی تنصیبات پر حملے میں استعمال ہونیوالے میزائل کس اسلامی ملک کے نکلے؟اقوام متحدہ میدان میں آگئی

جنیوا(پی این آئی )اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس متعدد سعودی تنصیبات پر حملوں میں استعمال ہونیوالے میزائل ایرانی ساخت کے تھے۔ انہوں نے یہ بات سلامتی کونسل کو ایک رپورٹ میں بتائی۔ ایران کی وزارتِ خارجہ نے […]

کورونا کی وجہ سےسب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ممالک کی فہرست جاری، چین کونسے نمبر پر ہے اور پاکستان کونسے نمبر پر ہے؟تفصیلات آگئیں

بیجنگ (پی این آئی) کورونا کی وبا دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے شروع ہوئی اور اب پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ چین نے بہترین حکمت عملی اور عوام کے تعاون سے اس وبا پر بڑی حد تک قابو […]

کہاں کہاں شدید گرمی ہو گی اور کہاں گرج چمک کیساتھ بارشیں؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان ، کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]

لاک ڈاؤن کا حتمی فیصلہ ہو گیا ، اعلان کب کیا جائیگا؟ سینئر صحافی نے بڑی خبر دیدی

لاہور(پی این آئی)معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ لاہور کے لاک ڈاؤن کا حتمی فیصلہ ہو گیا ہے ،کل این سی او سی کی میٹنگ ہے ،اُس میں ون تھرڈ لاہور کو لاک ڈاؤن کیا جائے گا ،لاہور کے […]

close