لاک ڈائون میں نرمی کرتے ہی امریکامیں کورونا وائرس کی نئی لہر نے سر اٹھا لیا، متعدد کیسز سامنے آگئے

نیویارک(پی این آئی) دو ہفتے قبل امریکہ کی مختلف ریاستوں نے لاک ڈاؤن ختم کرکے لوگوں کو مختلف سرگرمیوں کی اجازت دینے کا سلسلہ شروع کیا تھا لیکن اس نرمی کے نتیجے میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اس قدر تیزی آئی کہ ایک […]

سعودی عرب کا واحد علاقہ جہاں ہزاروں کی آبادی ہونے کے باوجود کورونا کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا

ریاض(پی این آئی) سعودی مملکت میں کورنا مریضوں کی گنتی 1لاکھ 80ہزار سے زائد ہو چکی ہے، جبکہ ایک ہزار کے لگ بھگ اموات بھی ہو چکی ہیں۔ سعودی عرب کے تقریباً تمام علاقے کورونا کی لپیٹ میں ہے، مگر حیرت انگیز طور پر ایک […]

وفاقی وزیر مراد سعید کا بلاول زرداری کو ایسا چیلنج کہ پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بلاول جس حلقے سے چاہیں الیکشن لڑیں مقابلے کیلئے تیار ہوں، وفاقی وزیر برائے ڈاک و مواصلات مراد سعید نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کو چیلنج کیا ہے کہ بلاول جس حلقے سے چاہیں الیکشن لڑیں […]

پی آئی اے کا مسافروں کیلئے زبردست اقدام ، کرایوںمیں بڑی کمی کر دی

کراچی (پی این آئی) پی آئی اے کا اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان، فیصلے کا فوری اطلاق کر دیا گیا، اندرون ملک کے لیے پروازوں پر یکطرفہ 12ہزار کرایہ وصول کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے […]

ناراض لیگی اراکین اسمبلی کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے کس کو ٹاسک سونپ دیا؟اپوزیشن کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) سے قومی اسمبلی کے لیگی ناراض ارکان کو حکومت کے ساتھ ملانے کے لئے اپنے بعض ایم این ایز کو ٹاسک سونپ دیا ہے، اس حوالے سے (ن) لیگی ذرائع کا کہنا ہے […]

وفاقی وزراء کا بھی حکومت کے رہنے پر اعتماد نہیں ، ق لیگ بھی اپوزیشن کیساتھ ہاتھ ملانے کیلئے تیار ہے، ن لیگی رہنماکے انکشاف نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ق لیگ بھی اپوزیشن کے ساتھ مل سکتی ہے، ق لیگ کا جوش وخروش ختم ہوگیا ہے، وفاقی وزراء کا بھی حکومت کے رہنے پر اعتماد نہیں ہے، وزیراعظم […]

پیٹرول قیمتوں میں یکدم 25روپے کا اضافہ ، اسد عمر نے عوام کے حق میں آواز بلند کر لی ، خود کو فیصلے سے علیحدہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسد عمر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بول بڑے، وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت 25 روپے بڑھ جانا بڑا اضافہ ہے، اپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے میں شامل نہیں […]

اچھی خبر آگئی ، ایک اور ملک نے مساجد کھولنے کافیصلہ کر لیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کا یکم جولائی سے مساجد کھولنے کا اعلان، امارات میں دیگر تمام عبادت گاہیں بھی کھول دی جائیں گی، تاہم جمعہ کے اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔ خلیج ٹائمز کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق […]

گرمی کی شدت میں کمی ، مزید بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبر پختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیراوراسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران کراچی سمیت صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ […]

آگئی تبدیلی؟حکومت نے کھربوں روپے کے نئے قرضے لینے کا شیڈول تیارکر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے 24 کھرب 60 ارب روپے کے نئے قرضے لینے کا شیڈول تیار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے سٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ حکومت نے پرانے قرضے واپس کرنے اور دوسرے اخراجات کے لیے تین ماہ کے […]

عمران خان کی حکومت کے پہلے سال میں کرپشن میں98فیصد کمی ،آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے پہلے سال میں کرپشن میں گزشتہ برس کی نسبت 98 فیصد کمی آئی تحریک انصاف حکومت کے پہلے ایک سال میں 270 ارب کی بے ضابطگیاں ریکارڈ، سال 2017-18 میں مسلم لیگ ن کی […]