موغادیشو(پی این آئی)صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ساحل پر ہونے والے حملے میں 32 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت موغادیشو کے ساحل پر الشباب نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 32 شہری ہلاک […]
کراچی (پی این آئی)صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی کے ساتھ 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے ہوگئی،10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد 10 […]
لاہور(پی این آئی)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری اور ڈائریکٹر میڈیا سیل ثمینہ سعید نے پاکستان میں بننے والے ڈرامے “برزخ” کی فحش کہانی اور غیر اخلاقی مناظر پر گہرے افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ہے- اپنے بیان میں انہوں نے کہا […]
کراچی (پی این آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی والے دھرنا دینے کے بجائے گورنر ہاؤس کے اندر تشریف لائیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ اگر جماعت اسلامی والے یہاں آنا چاہتے ہیں […]
لاہور (پی این آئی) سب سے کم قیمت موٹرسائیکل کی قیمت بھی ڈیڑھ لاکھ روپے سے اوپر چلی گئی، معاشی بحران کے باعث ملک کا آٹو سیکٹر بھی بدترین بحران کی زد میں، موٹرسائیکلیں بھی غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور ہو گئیں۔ […]
راولپنڈی (پی این آئی) کھلے دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، ڈبے والے دودھ کے بعد کھلا دودھ بھی عوام کی پہنچ سے باہر ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں دودھ 220 روپے فی لیٹر اور دہی 240 روپے فی کلو […]
لاہور (پی این آئی)بالی وڈ ایکشن ہیرو جان ابراہم اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے۔ جان ابراہم ان دنوں اپنی نئی فلم ’ویدا ‘کی پروموشن میں مصروف ہیں اور فلم کے ٹریلر لانچنگ تقریب کے دوران […]
لاہور (پی این آئی)پنجاب سے رواں سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ انسداد پولیوپروگرام پنجاب کے مطابق چکوال سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور چکوال میں پولیو کا یہ پہلا کیس ہے۔انسداد پولیوپروگرام پنجاب کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2024 میں سیمنٹ کی فروخت 6.81 فیصد کم ہوئی۔ سیمنٹ مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ جولائی 2024 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 30 لاکھ 10 ہزار ٹن رہی، جولائی 2023 میں 32 […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی حکومتوں کی جانب سے آئی ایم ایف سے قرض لینے کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت اقتصادی امور کے حکام کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایم […]
ڈھاکا(پی این آئی) طلبہ تحریک نے آج پھر حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا اعلان کردیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طلبہ تنظیموں نے اتوار سے غیر معینہ مدت کےلیے عدم تعاون تحریک کی کال دی ہے اور طلبہ کوٹا مخالف مظاہروں […]