حکومت کیلئے ایک اور پریشانی, تاجروں نے بھی احتجاج مظاہرے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)انجمن تاجران نے تاجر دوست اسکیم کیخلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا ۔تاجر برداری نے مہنگی بجلی اور تاجروں پر ایڈوانس ٹیکس کے نفاذ کے خلاف اہم فیصلہ کرتے ہوئے کل احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا ہے۔ احتجاجی مظاہرہ کل لاہور […]

شیر افضل مروت کاعمران خان اور پی ٹی آئی سے متعلق ایک اور بڑا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے گذشتہ روز شیر افضل مروت کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی تھی جس پر انہوں نے کہا تھا وہ اس فیصلے کا حترام کرتے ہیں، اب ’ ایکس ‘ پران کا ایک اور ٹویٹ سامنےآیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق […]

مون سون بارشوں میں اب تک کتنی ہلاکتیں ہوچکی ہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں کے دوران 104افراد جاں بحق اور206زخمی ہوگئے ہیں اور مجموعی طور پر 1490گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]

سینئر ن لیگی رہنما نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ آئین سے متصادم قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ آئین سے متصادم اور متنازع ہے۔ ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ دو ججوں کا اختلافی نوٹ، بار کونسل کی […]

خوفناک حادثے میں قیمتی جانی نقصان ہوگیا، افسوسناک خبر

بہاولپور (پی این آئی)چشتیاں روڈ پر تیز رفتار وین بے قابو ہوکر 2موٹرسائیکلوں سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو 1122ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، وین میں سامان لوڈ تھا جو بے قابو ہوکر نتیجے میں 3افراد موقع پر جاں بحق 5زخمی ہوگئے،حادثے کی […]

صوابی میں تحریک انصاف کا جلسہ ہوگا یا نہیں؟اہم خبر آگئی

صوابی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صوابی میں جلسہ کی تیاریوں کے سلسلے میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب صوابی پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی قیادت کی سابق سپیکر اسد قیصر سے صوابی رہائش گاہ پر اہم […]

طلبا کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سکولوں میں پیر سے ’’وزیر اعظم سکول میلز‘‘پروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا جس کے تحت بچوں کو کھانا فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اس پروگرام میں پرائم منسٹرزنیشنل نیوٹریشن انیشیٹو فائر لیس ٹیکنالوجی کا استعمال […]

پیٹرول فی لیٹر 350روپے تک پہنچ گیا

کوئٹہ (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پٹرول پمپس کی بندش سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا۔ کوئٹہ میں اکثر پٹرول پمپ بند ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ27 جولائی سے جاری احتجاج کے […]

خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کیلئے عمران خان نے بڑا اقدام اُٹھا لیا

پشاور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کیلئے کمیٹی بنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ملاقات میں وزرا کی کارکردگی پر […]

نواز شریف کی جیت کیلئے کتنے ہزار ووٹ اضافی ڈالے گئے؟تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما احمد اویس نے کہا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو دھاندلی سے ہرانے کے لئے فارم 47عجلت میں تیار کیا گیا، نواز شریف کو جتانے کے لئے حلقے کے کل ووٹوں سے زیادہ 74 ہزار ووٹ زیادہ ڈال دیا […]

کتنے فیصدپاکستانی ’وزیراعظم پاکستان ‘کے نام سے لا علم نکلے؟ حیران کن سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے موجودہ وزیراعظم کا نام جاننے سے متعلق سروے جاری کردیا ۔ گیلپ پاکستان کا سروے 28 جون سے 10 جولائی تک کیا گیا جس میں 700 سے زائد افراد شریک ہوئے۔ گیلپ پاکستان کے […]

close