لاہور(یی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے 15ستمبر کو نجی و سرکاری سکول کھولنے کا اعلان کردیا، کورونا کیسز کی یومیہ اور ہفتہ وار جائزہ لیا جا رہا ہے، تجویز ہے کہ پندرہ ستمبر سے سکول کھول دیے جائیں، لیکن سازگار ماحول میں ہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز بالائی ووسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، اسلام آباد، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناءاللہ نے نواز شریف اور جہانگیر ترین میں رابطے کی تصدیق کر دی. تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو […]
کراچی (پی این آئی) زرمبادلہ ذخائر میں82 کروڑ ڈالر کا اضافہ، زرمبادلہ ذخائر کے ذخائر میں اضافے کے بعد یہ ذخائر 18 ارب 79 کروڑ ڈالر تک قریب پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق 3 جولائی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عید الضحیٰ پرنجی و سرکاری اداروں میں 3 چھٹیاں دینے کی تیار ی کرلی، کورونا پھیلنے کے خدشات کے باعث اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی، عید الضحیٰ پر جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کوچھٹی دی جائے […]
کراچی (پی این آئی) چینی سفیر نے پاکستان کی جانب سے کم مدت میں آئسولیشن ہسپتال کی تیاری کو معجزہ قرار دیدیا، چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ مجھے بہت فخر ہے کہ میں آئسولیشن ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوا، یقین […]
جکارتہ(پی این آئی) دنیا کے دیگر ممالک جہاں مہلک کورونا وائرس کا علاج ڈھونڈنے کی سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں وہیں انڈونیشیا کی وزارت زراعت کے دعوے نے سب کو حیران کردیا ہے۔انڈونیشیا کی وزارت زراعت نے اس کی ماتحت ایجنسی اوڈیٹی سینٹرل کی جانب […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کا عیدالاضحی ٰ پرایک چھٹی دینے کا فیصلہ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے زیادہ چھٹیان دینے سےگریز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس لئے حکومت نے عید الاضحیٰ پر ایک […]
نیویارک (پی این آئی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ پٹرول کی کھپت بڑھنا ہے تاہم کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث آئل نرخوں میں اضافہ محدود رہا۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 21 سینٹ […]
نیویارک (پی این آئی) سائنسدانوں نے ایسا ایئر فلٹر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو ہوا میں موجود نئے کورونا وائرس کو ‘پکڑ کر مار’ سکتا ہے۔امریکا کی ہیوسٹن یونیورسٹی نے دیگر اداروں کے اشتراک سے سے یہ ایئر فلٹر تیار کیا اور ماہرین […]
لاہور (پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لگ رہا ہے ملک میں کورونا وائرس کا عروج جون میں گزر چکا، کورونا کیسز کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے، سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آئے۔ تفصیلات […]