اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کا ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو پیکیج کے ذریعے معاوضہ دینے کا فیصلہ ، وزیراعظم عمران خان نے نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، وفاقی وزراء ، […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے حوالے سے ایشیاءمیں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے اور ہسپتالوں مریضوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اس پر اب یہ افتاد پڑ گئی ہے کہ ملک میں آکسیجن کی قلت پیدا ہو گئی ہے اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) مالی سال 2019،20 کے آخری مہینے (جون 2020) میں تجارتی خسارہ کم ہو کر 2 ارب 12 کروڑ ڈالر رہ گیا۔ادارہ شماریات کی جانب سے مالی سال 2019/20 کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے جس کے مطابق ایک سال […]
نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماہرین تاکید کرتے آ رہے ہیں کہ لوگ گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک لازمی پہنیں۔ اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں یہ بھی بتا دیا ہے کہ فیس ماسک آپ کو کورونا وائرس سے کس […]
نیویارک(پی این آئی) سائنسدان کئی تحقیقات میں بتا چکے ہیں کہ کورونا وائرس سے کن لوگوں کو زیادہ خطرہ ہے تاہم اب اس حوالے سے نئی تحقیق میں ایک اور حیران کن انکشاف کر دیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اس نئی تحقیق […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آئی ہے، احتیاط چھوڑی تو دوسری لہر آ سکتی ہے۔ پاکستان میں جولائی کے پہلے ہفتے میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے جو کہ ایک مثبت عمل ہے۔ تا […]
اسلام آباد(پی این آئی) قربانی سے متعلق ایس او پیز بنائے ہیں، قوم سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر عمل کریں۔سلام آباد میں جدید ہسپتال کے قیام کے افتتاح کے موقع پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے عوام سے عید کے […]
لاہور(یی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے 15ستمبر کو نجی و سرکاری سکول کھولنے کا اعلان کردیا، کورونا کیسز کی یومیہ اور ہفتہ وار جائزہ لیا جا رہا ہے، تجویز ہے کہ پندرہ ستمبر سے سکول کھول دیے جائیں، لیکن سازگار ماحول میں ہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز بالائی ووسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، اسلام آباد، کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناءاللہ نے نواز شریف اور جہانگیر ترین میں رابطے کی تصدیق کر دی. تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو […]
کراچی (پی این آئی) زرمبادلہ ذخائر میں82 کروڑ ڈالر کا اضافہ، زرمبادلہ ذخائر کے ذخائر میں اضافے کے بعد یہ ذخائر 18 ارب 79 کروڑ ڈالر تک قریب پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق 3 جولائی […]