چین (پی این آئی) بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی، چین کی جے ایف 17 بلاک 3 فائٹر جیٹ پروڈکشن میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے منظرعام پر آنے والی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے درمیان میں چین نے جے ایف […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم کرنے کی مخالفت کردی ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ انکریمنٹ ختم کرنا ظلم کی […]
کراچی(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کو استعفیٰ دے دینا چاہئے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک سے متعلق ہمارے 14 مطالبات […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں عوام کی سہولت کے لیے کورونا ٹیسٹ رپورٹ آن لائن کر دی گئی جبکہ ٹیسٹ نتائج بذریعہ موبائل ایس ایم ایس بھجوانا شروع کر دیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس ٹیسٹنگ صلاحیت کے حوالے سے پنجاب میں ایک […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں 17جولائی کی دوپہر گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان ہے، بارش سے قبل گرد الود ہوائیں بھی چلیں گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں مون سون کے دوسرے اسپیل […]
اسلام آباد(پی این آئی) دیامیربھاشا ڈیم کی تعمیرشروع ہونے کے بعد دیامیر میں سیکورٹی خطرات بڑھ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 442 ارب روپے کی لاگت سے بننے والے ڈیم کی وجہ سے سیکیورٹی خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے مزید بتایا […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو جولائی کے اختتام تک ملک بھر میں 2 ہزار آکسیجن بیڈز کا اضافہ یقینی بنانا ہے۔ملک میں کورونا […]
لاہور(پی این آئی) عمران خان شفاف ٹیم نہیں دے سکے، شفاف پاکستان کیسے دیں گے۔ عمران خان کی کابینہ پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک ایماندارٹیم لانے میں ناکام ہو گئے ہیں جس کے بعد […]
چلاس(پی این آئی) دیا میر بھاشا ڈیم ملک کا تیسرا بڑا ڈیم ہو گا۔ چلاس میں اجتماع سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈیم کے لئے اس سے بہتر جگہ نہیں ہو سکتی، اب ہم دریاؤں پر ڈیمز بنانے جا […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے لیے ویکسین کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے‘آزمائشی ویکسین نے تمام رضاکاروں کے مدافعتی نظام کو نہ صرف مکمل طور پر متحرک کیا ہے بلکہ توقعات سے بڑھ کر نتائج سامنے […]
اسلام آباد(پی این آئی) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ذریعے اب تک تقسیم کی جانے والی رقم کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔اعلامیے کے مطابق اب تک ملک بھرمیں ایک کروڑ 26 لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی جاچکی ہے جس میں […]