واشنگٹن (پی این آئی) ماہرین نے کورونا وائرس کی 3 ایسی علامات کا سراغ لگا لیا جو وائرس کا شکار تقریباََ تمام افراد میں پائی جاتی ہیں۔ بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دقت ایسی تین علامات ہیں جو کہ کورونا وائرس کے شکار تقریباََ […]
ریاض (پی این آئی) پاکستان کی طرح سعودی عرب میں بھی عید الاضحیٰ 31 جولائی کو منائے جانے کا امکان ہے۔سعودی عرب کے ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ذی الحج کے چاند کی پیدائش پیر کے روز ہوگی اور منگل کو غروب […]
ریٹائرمنٹ کی حد عمر 55سال مقرراور پنشن اور مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبروں پر حکومت کا ردِعمل آگیااسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر نہیں کر رہی، ایسی خبروں […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے باغی ارکان نے عمران خان کو نوازشریف سے بہتر لیڈر قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار شہبازشریف سے بہتر وزیراعلیٰ ہیں، عمران خان نوازشریف سے زیادہ محنتی ہیں، ابھی فیصلہ نہیں کیا آئندہ الیکشن […]
راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کورونا سے نمٹنے کیلئے اٹلی کو تعاون کی پیشکش کردی، جس پر اٹلی کے سفیر نے پاکستان کی میڈیکل اعانت کو بھی سراہا، انہوں نے کہا کہ خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کا […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد50 فیصد کم ہوگئی ہے، اپریل میں کورونا کیسز کی شرح10.21 فیصد سے بڑھ کر وسط جون میں 22.45 فیصد ہوگئی تھی، اب جون سے وسط جولائی تک تعداد کم ہوکر 11.44فیصد پر آگئی ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض ارکان اسمبلی نے مزید ممبرز سے رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ناراض لیگی گروپ کی مزید ساتھیوں کوساتھ ملانے کی کوشش ہے۔ ناراض گروپ نے مزید لیگی ارکان کی حمایت کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چودھری نے کہا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کو 15ستمبر سے ہر صورت کھول دیں گے، نجی اسکولوں کی کارکردگی اور کردار سے پوری طرح آگاہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹرڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملنگ آدمی ہیں، شلوار قمیض پہن کرعوام میں گھومتے ہیں، وزیراعظم کی سیکورٹی کے اخراجات نہیں ہیں۔ سینیٹ میں صدارتی خطاب پر بحث کے دوران ڈاکٹر شہزاد […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جولائی کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں اضافہ کردیا۔اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کیلئے زبردست دھچکا، اب کوئی ائیرلائن پاکستان اور امریکا کے درمیان پروازیں نہیں چلا سکے گی، امریکا نے عالمی ہوا بازی میں پاکستان کی ایک درجے تنزلی کر دی، سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو کیٹگری 2 ریٹنگ میں […]