ن لیگ اور پیپلزپارٹی حکومت کیساتھ مل گئیں، جے یو آئی نے احتجاجاََ اپوزیشن جماعتو ں کیساتھ اتحاد ختم کر دیا

ٓاسلام آباد(پی این آئی) ایوان بالا میں جمعیت علمائے اسلام نے حکومت کی جانب سے پیش کئے جانیوالے دونوں بلز کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاجاً اپوزیشن کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے جمعرات کے روز ایوان بالا میں انسداد دہشت گردی ایکٹ […]

بارش کا ایک اور طاقتور سسٹم داخل، پاکستان کا وہ شہر جہاں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں بارش کا ایک اور طاقتور سسٹم داخل ہونے کی پیشن گوئی، جمعرات سے شہر قائد سمیت حیدرآباد، میرپور خاص، سانگھڑ، نوابشاہ میں آندھی طوفان کیساتھ موسلادھار بارش ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ کراچی میں مون سون […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعظم کے عہدے پر ہوتے ہوئے مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف لوٹ مار اور جان کی دھمکیاں دینے پر درخواست دائر کر دی گئی۔ بدھ کودرخواست بہاولپور کے شہری محمد بخش کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار […]

اگست میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ایس او پیزبھی جاری کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن ریگولیٹری اتھارٹی (پیر ا)نے نجی سکول کھولے جانے کی صورت میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ایس اوپیز جاری کردیئے۔پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں کی […]

ایشیا میں واقع واحد اسلامی ملک جہاں تقریباََ تین ماہ سے ایک بھی کورونا کیس سامنے نہیں آیا

بندر سری بگاوان (پی این آئی) براعظم ایشیاء میں واقع ملک برونائی میں مسلسل 83 روز سے کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ جس کے بعد ملک میں متاثرہ کیسز کی تعداد 141 پر ٹھہر گئی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق برونائی کی وزارت […]

ملتان یا بہاولپور۔۔؟ صوبہ جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ کس شہر میں قائم ہو گا؟ وزیراعظم کا بڑا فیصلہ

ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج جنوبی پنجاب کے تمام ایم این ایز میں پارلیمنٹ کے کانسٹیٹیوشن روم میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔حسب وعدہ جنوبی پنجاب کے وعدے کو عملی جامہ پہنانے کے […]

تیز ہوائیں اور بارشوں کا سلسلہ جاری، جمعرات کے دن کہاں کہاں بارشیں ہو ں گی؟موسم کاحال بتانے والوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔تاہم خیبر پختو نخوا ، پنجاب، کشمیراور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران زیریں سندھ میں چند […]

بیرون ملک مزدوری کرنیوالے پاکستانیوں کو پنشن بھی دی جائیگی، حکومت نے شاندار منصوبہ تیار کر لیا، مزید کیا کیا سہولیات دی جائیں گی؟

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے فضائی سفر کے کرایوں میں کمی اور پنشن متعارف کروانے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مبطابق غیر ملکی خبررساں ادرے سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اووسیز پاکستانی زلفی بخاری […]

کورونا وائرس، 14اگست کی تقریب کا انعقاد ہو گا یا نہیں؟ حکومت او رمسلح افواج کے سربراہان نے حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت اور مسلح افواج کے سربراہان نے باہمی مشاورت سے طے کیا ہے کہ اس سال 14 اگست کی تقریبات نہیں منائی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی, وزیراعظم عمران خان اور مسلح افواج کے سربراہان نے باہمی مشاورت […]

عید کی تعطیلات تین سے بڑھا کر کتنی کر دی جائیں؟ بڑا مطالبہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے وزیراعظم عمران خان سے عید کی تعطیلات میں اضافہ کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ کہ عید تین […]

حکومت نے لاک ڈائون میں نرمی کر دی،مزید کون کونسے کاروبار کھولنے کی اجازت دیدی گئی؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے لاک ڈاون میں کچھ نرمی کر دی، درزیوں، ڈرائی کلینرز، ایکسچینج کمپنیز کو معمول کے مطابق کام کرنے کی اجازت مل گئی، فرٹیلائزر کمپنیوں کو بھی کام کرنے کی اجازت ہوگی، کریانہ کی دکانوں، میڈیکل اسٹورز پر پہلے […]