کورونا وائرس،ایک سال میں کتنے لاکھ بچے بھوک سے مرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا؟ہوشربا تفصیلا ت آگئیں

اقوام متحدہ (پی این آئی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا کی وجہ سے خوارک کی ترسیل متاثر ہوئی ہے جس کے باعث ہر ماہ تقریباً دس ہزار بچے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ اس طرح ایک سال میں ایک لاکھ بیس […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مرض میں مبتلا 15سال کے لڑکےکی بڑی خواہش پوری کر دی

راولپنڈی(پی این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مرض میں مبتلا 15سال کے لڑکے علی رضا سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے علی رضا سے وڈیو […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، سائنسدانوں کو بڑاہتھیار مل گیا، کورونا کو روکنے والی دوا مل گئی

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لیے دنیا بھر کے سائنسدان دن رات ایک کیے ہوئے ہیں اور اب انہیں اس موذی وباءکو شکست دینے کے لیے ایک انتہائی اہم ہتھیار مل گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ ہتھیار […]

میٹرک کے بعد انٹرمیڈیٹ کے نتائج کو بھی حتمی شکل دیدی گئی ،تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج 30 جولائی کو جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔بورڈ حکام کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے نتائج کو حتمی شکل دیدی گئی ہے اور 30 جولائی کو نتائج جاری کر دیے جائیں گے۔بورڈ حکام کا کہنا ہے […]

مسلسل اضافے کے بعد آج سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خریدارو ں کیلئے سنہری موقع، آخرکار بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی واقع ہوگئی ، ایک تولہ سونا 1 لاکھ 22 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوئی […]

مختلف موسموں میں کورونا وائرس کا مختلف برتائو، ایک اور خطرناک لہر آنیوالی ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) کورونا وائرس ایک بہت بڑی لہر بننے جارہا ہے. عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا، جینیوا میں ورچوئل بریفنگ کے دوران عالمی ادارہ صحت کی رکن مارگریٹ ہیریس کا کہنا تھا لوگ تاحال موسموں کے بارے میں سوچ رہے ہیں لیکن […]

مفتی پوپلزئی نے برسوں بعد پہلی مرتبہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید الاضحیٰ منانے کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) مفتی پوپلزئی نے برسوں بعد پہلی مرتبہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید الاضحیٰ منانے کا اعلان کر دیا، مسجد قاسم علی خان پشاور کے اعلامیہ کے مطابق نماز عید یکم اگست بروز ہفتہ کی صبح کو ادا […]

پنجاب کے بعد ملک کے ایک اور حصے میں سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرکے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرکے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا، محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ 29 جولائی کی رات 12 بجے سے 2 اگست کی رات 12 بجے تک ریاست بھر میں […]

حکومت نے بیرون ملک سے پاکستان رقم بھجوانے والے اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

دبئی(پی این آئی) حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل طریقے سے رقوم پاکستان بھجوانے پر کئی طرح کی رعایتوں کا اعلان کر دیا۔خلیج ٹائمز کے مطابق حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جو بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈیجیٹل طریقے سے پاکستان میں مقیم […]

وزیراعظم عمران خان نے کس شرط پر تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ سنا دیا؟اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال بہتر رہی تو تعلیمی ادارے کھولنے پر غور کریں گے، عید اور محرم کے نتائج دیکھ کر تمام سیکٹرز شادی ہالز، ریسٹورانٹ ،سیاحت، اسکول اور تعلیمی ادارے کھولنے پر نظرثانی کریں […]

ایشیاء میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کا خدشہ ، کن ممالک میں دوبارہ لاک ڈاون کا امکان ہے؟

لاہور(پی این آئی) ایشیاء میں کورونا وائرس کی دوسری لہر سے دوبارہ لاک ڈاون کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کو ہے۔ اس مشکل وقت میں اب دوبارہ لاک ڈاؤن کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔کچھ ممالک […]

close