ائیرانڈیا طیارہ کریش، کتنے مسافر ناقابل یقین طور پر زندہ بچ گئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ بھارتی ریاست کیرالہ سے بڑی خبر آگئی

کیرالہ (پی این آئی) ائیر انڈیا طیارے کی کریش لینڈنگ، کئی مسافر معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے، آخری اطلاعات تک حادثے کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 15 افراد ہلاک ہو چکے، زندہ بچ جانے والے 38 زخمی مسافروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا […]

کورونا کے باعث عائد پابندیاں ختم کردی گئیں، دکانیں، مارکیٹیں، فٹنس سنٹرز، ریسٹورانٹ، باربر شاپس24گھنٹے کھولنے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت میں کورونا کے باعث عائد پابندیاں ختم کردی گئیں، دکانیں، مارکیٹیں، فٹنس سنٹرز، ریسٹورانٹ، باربر شاپس، بیوٹی پارلرزمعمول کے مطابق کھولے جاسکیں گے،مزارات اورچرچ بھی کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی […]

وزیراعلیٰ پنجاب کو نیب میں پیشی پر گرفتار کر لیا جائیگا؟ عثمان بزدار کیخلاف بڑی کاروائی کا امکان ظاہر کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارسلیم بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدارکیخلاف کاروائی متوازن کرنے کیلئے کی جاسکتی ہے، نیب میں عثمان بزدار کی گردن تو پھنسے گی، دیکھنا یہ ہے نیب اسی پیشی پر ان کو گرفتارکرکے جیل بھیجتی ہے یا نہیں۔ انہوں […]

حکومت نے اہم ترین قومی ادارےکے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(پی این آئی)حکومت نے قومی ایئرلائن کے 8 ہزار اضافی ملازمین سے ایک ماہ میں جان چھڑانے کی تیاری کرلی ۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کی تنظیم نو کیلئے اہم فیصلہ کیاہے،اس سلسلے میں حکومت نے قومی ایئرلائن کی تنظیم […]

عثمان بزدار کی چھٹی ، مقتدر حلقوں نے پنجاب کے نئے کپتان کو منتخب کروانے کی یقین دہانی کروا دی

لاہور (پی این آئی )پنجاب کی کابینہ میں شامل چار وزراءکو کرپشن کے الزامات میں برطرف کرنے پر عملدرآمد فی الحال روک دیا گیا ہے کیونکہ اب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہی فارغ کیے جانے کا امکان ہے جبکہ مقتدر حلقوں نے پنجاب کے نئے […]

آج کہاں کہاں بارش ہو گی اور کہاں موسم شدید گرم رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز سندھ ،جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ بالائی پنجاب،خطۂ پوٹھوہاراورکشمیر کے بعض اضلاع میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران زیریں سندھ اوربلوچستان میں بعض […]

مسئلہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کی حمایت کرنے پر بھارت نے ترکی کو اپنا دشمن نمبر 2قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) بھارت نے پاکستان کی حمایت پرترکی کو دشمن نمبر2 قرار دے دیا ہے، ترکی کشمیر ی اور بھارتی مسلمان طالب علموں کو تعلیمی وظائف دے رہا ہے۔ اس لیے مسئلہ کشمیر پر ترکی کی کھل کر پاکستان کی حمایت پر […]

کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسینز کی کروڑوں خوراکیں دستیاب ہوں گی،اچھی خبر سنا دی گئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ میں آئندہ سال کے آغاز تک کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسینز کی کروڑوں خوراکیں دستیاب ہوں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹر انتھونی فائوچی […]

نواز شریف کو باہر بھجوانے میں معاونت کا انعام مل گیا،مریم نواز کےبیٹے جنید صفدر کی شادی قطر میں موجود بڑی شخصیت کی بیٹی سے طے پا گئی

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی سہیل وڑائچ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اعوان کی شادی طے کر دی گئی۔انہوں نے اپنے حالیہ کالم میں کہا ہے کہ نواز شریف لندن میں موجود […]

15 ستمبر کو بھی سکول نہیں کھولیں گےاگر۔۔۔۔ وزیرتعلیم نے واضح اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حالات خراب ہوئے تو 15 ستمبر کو بھی سکول نہیں کھولیں گے، سکول کھولنے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ نہیں کرنا۔ انہوں […]

پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین اور فضائی سفر کو مکمل طور پرکھولنے کا اعلان ، وفاقی حکومت نے پلان بنا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ایئرلائنز آپریشن مکمل بحال کردیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ ٹرانسپورٹ، ٹرین اور فضائی سفر کو مکمل طور پرکھول دیا گیا ہے، […]

close