اسلام آباد(پی این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ عمران خان کی حکومت میں کسی کو این آر او نہیں ملے گا،عمران خان کوئی بھی فیصلہ کرسکتا ہے لیکن ان کو این آر او نہیں ملے گا،وزیراعظم عمران خان اپنی آئینی مدت پورے […]
لندن(پی این آئی) کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کے متعلق بتایا جا رہا تھا کہ وہ 15سے 25دن میں صحت مند ہو جاتے ہیں لیکن اب برطانوی سائنسدانوں کی ایک تحقیق میں اس کے برعکس تشویشناک انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ میل آن […]
کراکس(پی این آئی) جنوبی امریکہ کے ملک وینزویلا میں اب تک پٹرول و ڈیزل وغیرہ مفت تھے تاہم اب صدر نکولس میڈورو نے ملک کو درپیش بدترین معاشی بحران کے پیش نظر تیل کی قیمتیں لاگو کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)میں ایک بار پھر آئوں گا، اور ہماری حکومت میں آپ کی تنخواہیں پھر 50 فیصد بڑھادی جائیں گی۔ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے پر اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے، اس دوران ان کا اسلام آباد ایئرپورٹ کے […]
لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ عمران خان اصولوں پر ڈٹ جانے والے لیڈر ہیں ،سمجھوتہ کرنے والے نہیں ۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے وزیرقانون راجہ بشارت سمیت صوبائی وزرانے ملاقات کی،صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت اور وزیرہائیر ایجوکیشن […]
ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ یو اے ای کی طرح کئی عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے خواہاں ہیں، ہم اپنا سفارتخانہ تل ابیب میں قائم کریں گے۔امریکی تھنک ٹینک […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز جنوبی پنجاب ، زیریں خیبر پختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔ اس دوران اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر،گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق طاقتور مون سون اور مغربی ہواؤں کے اشتراک سے ملک کے بیشتر بالائی و وسطی علاقوں میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے- بالائی و وسطی پنجاب خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مالی سال 2019-20 کے دوران مجموعی طور پر 50ارب روپے کا ریکارڈ سیل کیا ہے اور حکومتی خزانے میں ٹیکسوں کی مد میں 7ارب9کروڑ روپے سے زائد جمع کرائے ہیں ، کارپوریشن ا پنی کارکردگی اور حکومتی […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کا آغازجلد ہوگا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ اقتصادی زونز کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کی منظوری دے دی ہے ۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی […]