مقبوضہ بیت المقدس(پی این آئی) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ معمول پر لانے کے معادے میں ابو ظبی کو امریکا کے ایف 35 اسٹیلتھ طیارے فروخت کرنے کی کوئی شرط شامل نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بنجمن نیتن […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیرغور ہے اور نہ ہی پاکستان کا یہ ارادہ ہے۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ […]
ملائیشیا (پی این آئی) ملائیشیا میں کورونا سے 10 گنا زیادہ جان لیوا نیا وائرس سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے لیا جس کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کی جان بھی گئی تاہم اب ملائیشیا میں ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جی آئی ڈی سی سے متعلق فیصلے سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا، سپریم کورٹ نے مختلف شعبوں کو جی آئی ڈی سی وصول کرنے سے روک دیا، جی ڈی سی ختم ہونے سے خیبرپختونخواہ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) چین چاہتا ہے کہ پاکستان مسلم دنیا کو لیڈ کرے۔تفصیلات کے مطابق چین ہر موقع پر پاکستان کی حمایت میں آواز بلند کرتا ہے۔ایک بار پھر چین نے پاکستان کی حمایت میں آواز بلند کی ہے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے کاروباری سرگرمیوں کے لیے نئے اوقات کار جاری کردیے، کابینہ کمیٹی انسداد کورونا نے کہا کہ کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں صبح 8 بجے سے رات 10بجے تک جاری رکھی جاسکیں گی،نئے اوقات کار کا کلینک ، فارمیسی، کریانہ، گروسری […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے کے ساتھ کیسز میں بتدریج کمی اور صحت یابی کے تناسب میں اضافے سے ایکٹو کیسز کی تعداد 11ہزار 945 رہ گئی، گزشتہ24 گھنٹوں میں 513 نئے کیسز اور 8 اموات رپورٹ ہوئیں۔ […]
مدینہ منورہ (پی این آئی) سعودی عرب میں بھی کورونا کا زور ٹوٹنے لگا ہے جس کے بعد حجاز مقدس میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔مسجد نبوی ﷺ میں ایک بار پھر قالین بچھا دئیے گئے ہیں۔مسجد کے اندرونی حصے کو سبز قالین اور […]
لندن(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ عمران خان سے تعلق میں دراڑ پڑ گئی لیکن ہمارا تعلق جس نوعیت کا ہے ،یقین ہے یہ دراڑیں ایک دن ختم ہو جائیں گی ۔نجی نیوز […]
کراچی (پی این آئی) کورونا کے باوجود پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 11کروڑ 43لاکھ ڈالرز تک جا پہنچا، تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ جولائی 2020 میں براہ راست غیر […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کو سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کے فوری تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ نواز شریف نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو ناراض […]